The news is by your side.

شیخ رشید کمرہ عدالت سے گرفتار

0

راولپنڈی(یو این آئی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کرلیا گیا ہے

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے شیخ رشید کو11 مقدمات میں ضمانت دے دی تاہم ایک مقدمہ میں انہیں گرفتار کر لیا گیا

منگل کے روز شیخ رشید انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے تاہم انہیںضمانت منسوخی پر احاطہ عدالت سے ہی گرفتارکرلیا گیا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.