The news is by your side.
Monthly Archives

جنوری 2024

ائیر مارشل ٹیوٹراور مالی کا بیٹا آئی جی پولیس سفر شوق /نعیم اللہ خان وفاقی دارالحکومت میں الخدمت الفلاح سکالر شپ کی سلور جوبلی کی تقریب جاری تھی جس میں میاں عبد الشکور الخدمت الفلاح سکالر شپ بارے کچھ ایسی باتیں بتا رہے تھے کہدل ان پر…
Read More...

اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلہ

اسلام آباد (یواین آئی)وفاقی داراالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے کئی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی وجہ سے لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 6.0 ریکارڈ کی گئی جبکہ اس کا مرکز…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ:الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

پشاور(یو این آئی) پی ٹی آئی نے پارٹی سرٹیفکیٹ جاری نہ کرنے پر الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان بلے کی بحالی کے معاملے پر عدالتی احکامات کے باوجود عمل نہ کیے جانے پر ہائی کورٹ میں دائر کی…
Read More...

تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس مل گیا

پشاور(یواین آئی)پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارتی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا، جس کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل گیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس…
Read More...

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے

اسلام آبا د(یواین آئی)سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر نقوی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمی کے جج جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے انہوں نے اپنا استعفی صدر مملکت کو بھجوا دیا ہے جسٹس مظاہر نقوی نے اپنے…
Read More...

آئندہ عام انتخابات کے لیے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست جاری، پی ٹی آئی آوٹ۔

اسلام آباد(یو این آئی):الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ  افسران (آر اوز) کو بھجوادی ہے۔ الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے ریٹرننگ افسران کو مراسلہ بھجوایا ہے جس  میں 145 سیاسی جماعتوں کے انتخابی…
Read More...

توشہ خانہ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد،دونوں کا صحت جرم سے انکار

راولپنڈ ی(یو این آئی)احتساب عدالت نے توشہ خانہ کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کردی،دونوں نے صحت جرم سے انکار کر دیا توشہ خانہ کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ بانی تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی…
Read More...

عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی (یو این آئی) بانی پی ٹی آئی، سابق وزیراعظم عمران خان کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار کرلیا گیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف 9 مئی سے متعلق 12 مقدمات کی سماعت ہوئی، جج ملک اعجاز آصف نے مقدمات…
Read More...

سیاست دانوں کی تاحیات نااہلی ختم ،صرف پانچ سال ہوگی ،سپریم کورٹ

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے آرٹیکل 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے ہی فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔فیصلہ 6-1 کی تناسب سے سنایا گیا سات رکنی ججز میں سے جسٹس یحییٰ آفریدی نے فیصلے سے اختلاف اور فیصلے کا اختلافی نوٹ لکھا…
Read More...