The news is by your side.

سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔

آسٹریلیا کے ہائی کمشنر  ٹموتھی کین کی گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گفتگو

0

اسلام آباد: پاکستان میں  آسٹریلیا کے ہائی کمشنر  ٹموتھی کین نےکہا ہےکہ  سڈنی واقعہ  سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں  بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا  ہیرو ہے۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے پاکستان میں تعینات آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کو فون کیا۔

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا  تھا کہ  دکھ کی گھڑی  میں  ہرپاکستانی آسڑیلیا کے ساتھ ہے۔

آسٹریلوی ہائی کمشنر ٹموتھی کین کا کہنا تھا کہ  سڈنی واقعہ سیاہ دن ہے، لوگوں کی زندگیاں بچانے  والا مسلم  شہری آسٹریلیا کا ہیرو ہے۔

آسڑیلوی ہائی کمشنر نے اظہار تعزیت  پرگورنر سندھ  سے اظہار تشکر کیا۔

واضح  رہےکہ آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے ساحل پر فائرنگ کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.