The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ،کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی بہترین انتطامات کی ہدایت،

راولپنڈی: پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کی سکیورٹی و دیگر انتظامی امور کے لیے جائزہ اجلاس،کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الباکے ہمراہ  اجلاس کی صدارت کی، ٹیسٹ میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں 24 تا 28…
Read More...

شکریہ پڑیاں کے مقام پر ٹریفک حادثہ ،4طالبات زخمی

اسلام آباد ۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تفریحی مقام شکر پڑیاں پر ٹریفک حادثہ حادثے میں چار طالبات زخمی ہوگئیں ،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،زخمی طالبات کو پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ،پولیس حکام کے مطابق سیالکوٹ…
Read More...

آئینی ترمیم میں صحت کوبنیادی حق کے طور پر شامل کیا جائے،ڈاکٹر ندیم جان

اسلام آباد۔ سابق نگران وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان نے کہا ہے کہ یہ نادر موقع ہے کہ مجوزہ 26 ویں آئینی ترمیم میں صحت کوبنیادی حق کے طور پر شامل کیا جائے، اس کے آئین میں شامل ہونے سے کوئی کی شخص صحت کی سہولیات سے محروم نہیں رہے گا،اس حوالے سے…
Read More...

پاکستان مسلم لیگ کاملک بھر میں ممبر سازی مہم کے آغاز کا اعلان

راولپنڈی۔پاکستان مرکزی مسلم لیگ کے اسلام آباد زون کے صدر چوہدری شفیق الرحمن وڑائچ نے آج راولپنڈی پریس کلب میں ایک اہم پریس کانفرنس کے دوران ملک بھر میں ممبر سازی مہم کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری جنرل راولپنڈی پیر…
Read More...

رانا مشہود اور عطا تارڑ کا ایس سی او اجلاس کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے سی ڈی اے ہیڈکوارٹر کا دورہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سمٹ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے سی ڈی اے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا. چیئرمین سی ڈی اے محمد علی…
Read More...

اسلام آباد میں کمرشل پلاٹوں کی نیلامی کا دوسرا روز،سی ڈی اے کو 12 ارب سے زائد موصول

اسلام آباد۔کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پلاٹوں کی نیلامی کے دوسرے روز بھی کامیابی سے جاری رہا۔ نیلامی میں اب تک مجموعی طور پر 6 پلاٹ 12.45 ارب سے زائد میں فروخت کئے جاچکے ہیں. پلاٹس کی نیلامی 03 اکتوبر تک گندھارا سٹیزن…
Read More...

بھانجی کو قتل کرنے والا مجرم اور سہولت کار گرفتار

راولپنڈی۔ چکری پولیس کی موثر کاروائی، بھانجی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم اور سہولت کار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بھانجی کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم اور سہولت کارکو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم حیات خان نے…
Read More...

شہریوں کی جان ومال کا تحفظ کرنے پر آئی جی پنجاب کا پولیس اہلکاروں کو شاباش

راولپنڈی ۔آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی میں لا اینڈ آرڈر کے قیام اور شہریوں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے پر راولپنڈی پولیس کی تعریف کی ہے۔انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا کہ راولپنڈی پولیس نے…
Read More...

دفعہ 144 کی خلاف ورزی ،پی ٹی آئی رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی: دفعہ 144 کی پابندی کی خلاف ورزی پر تھانہ آر اے بازار میں پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔یہ مقدمہ پولیس کی مدعیت میں 16 ایم پی او، دفعہ 144 کی خلاف ورزی (دفعہ 188)، روڈ بلاک کرنے اور…
Read More...

اصلاحات کے نتائج چند مہینوں میں ظاہر ہوں گے،اویس احمد لغاری

اسلام آباد ۔آئی بی اے کے سکول آف بزنس اسٹڈیز اور وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کے اشتراک سے ایک تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستان پاور ریفارمز پروجیکٹ کا آغاز ہوا۔ وفاقی وزیر توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے شرکاء سے خطاب کیا، جس…
Read More...