The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

وسیم عباس اور صبا حمید کے درمیان 14 سال قبل کی علیحدگی،بلآخر بے نقاب،

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار وسیم عباس نے پہلی بار اداکارہ صبا حمید سے اپنی علیحدگی کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ دونوں کئی برس قبل ایک دوسرے سے الگ ہوچکے تھے، جبکہ ان کی 29 سالہ ازدواجی زندگی قانونی طور پر بھی اپنے اختتام کو پہنچ…
Read More...

کترینہ کیف کی بڑے پردے پر واپسی کی خبریں میڈیا میں زیر گردش۔

ممبئی:  ماضی کی معروف بھارتی اداکارہ کترینہ کیف طویل وقفے کے بعد فلمی دنیا میں واپسی کی تیاری کر رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ ہدایت کار اجے بہل کی مجوزہ فلم ’’چاندنی بار ۲‘‘ میں مرکزی کردار ادا کر سکتی ہیں۔ یہ فلم ۲۰۰۱ء کی قومی…
Read More...

ائٹم سونگ بلی کے ذریعے انٹری، زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک، مہوش حیات

کراچی:معروف اداکارہ  مہوش حیات نے انکشاف کیا ہے کہ فلمی دنیا میں ائٹم سونگ بلی کے ذریعے انٹری کرنا میری زندگی کے بہترین فیصلوں میں سے ایک تھا، مہوش حیات  نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بتایا کہ بلی پر پرفارم کرنا میرے لیے نہایت دلچسپ لیکن…
Read More...

پنجاب کونسل آف آرٹس، راولپنڈی میں پہلے اسلامک آرٹ اینڈ آرکیٹیکچر فیسٹیول کا انعقاد۔

راولپنڈی:پنجاب کونسل آف دی آرٹس (PUCAR)، راولپنڈی کے زیرِ اہتمام 16 اور 17 جنوری کواسلامک آرٹ اینڈ آرکیٹیکچرمنعقد ہوا جس کا اہتمام ہستو نیست – ادارہ برائے روایتی فنون کے اشتراک سے کیا گیا۔ یہ فیسٹیول سیمحہ خالق کی کاوش تھا۔فیسٹیول کا…
Read More...

سنیل شیٹی نے 40 کروڑ کی آفر ٹھکراکر مثال قائم کردی،

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنیل شیٹی نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے ایک تمباکو برانڈ کی تشہیر کے لیے ملنے والی 40 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش مسترد کر دی تھی۔ 64 سالہ سنیل شیٹی جو اب نانا بھی بن چکے ہیں آج بھی اپنی شاندار فٹنس اور…
Read More...

ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک،سالگرہ پر ڈکی بھائی کی لاٹری نکل آئی۔

 لاہور: معروف وی لاگر ڈکی بھائی اپنی سالگرہ کے موقع پر ایک مداح کی جانب سے 10 لاکھ روپے کا چیک موصول ہونے پر ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے۔ یوٹیوب پر 9 ملین سے زائد سبسکرائبرز رکھنے والے ڈکی بھائی نے حالیہ وی لاگ میں مداحوں کی طرف سے…
Read More...

بھارتی فلم دھریندر کو منہ توڑ جواب،’میرا لیاری‘ فلم تیار کر لی گئی،جلد ریلیز کا پروگرام

سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ بھارتی فلم دھرندھر پاکستان اور خاص طور پر لیاری کے خلاف منفی پروپیگنڈے کی ایک اور مثال ہے۔جس کے جواب میں پاکستان نے ’میرا لیاری‘ کے نام سے فلم تیار کر لی، بھارتی پریشان۔ شرجیل میمن نے سوشل میڈیا…
Read More...

خواتین اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کریں،عنزیلہ عباسی

داکارہ، گلوکارہ اور آرٹسٹ عنزیلہ عباسی نے اپنے کپڑوں پر شوہر کے ردعمل کے بارے میں کھل کر بات کی اور خواتین کو اپنے لباس پر دوسروں کے فیصلے برداشت نہ کرنے کی نصیحت کی۔ حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں عنزیلہ عباسی نے کہا کہ اگر میرے شوہر اور…
Read More...

تنہائیاں ڈرامے کی شہناز شیخ اور آصف رضا میر کی 40 سال بعد ملاقات۔

پاکستان ٹیلی وژن کے سنہری دور کی ایک سنہری یاد ڈراما تنہائیاں ہے جس کا ہر ایک کردار اور ہر ایک مکالمہ آج بھی مداحوں کے ذہن میں نقش ہے۔ پی ٹی وی کا سنہری دور آج بھی مداحوں کے لیے خوشگوار یادوں کا سامان لیے ہوئے ہیں۔ ان…
Read More...

معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر کا ہوا انتقال۔

دہلی: معروف بھارتی فلمی اداکار دھرمیندر  89 سال کی عمر میں وفات پا گئے۔ دھرمیندر ظویل عرصے سے بیمار تھے اور بریچ کینڈی اسپتال میں زیر علاج تھے،  دھرمیندر کو ان کی دل کش شخصیت، مردانہ وجاہت، بے ساختہ اداکاری اور انسان دوستی نے عوام کے دل…
Read More...