Browsing Category
کھیل
پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔
اسلام آباد:پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔
چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین،…
Read More...
Read More...
پاکستان کو بھارت میں ہونے والے ہاکی ٹورنامنٹس میں شرکت کی دعوت، بھارتی سوشل میڈیا پاگل،
اسلام آباد: ایشاء کپ ہاکی کے سلسلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کو دورے کی دعوت ملتے ہی بھارت میں کہرام میچ گیا،
اس خبر کے منظر عام پر آتے ہی بھارت کے سوشل میڈیا پر ہر طرف پاکستانی ٹیم کے دورے کی خبروں کو اہمیت حاصل ہوگئی
پاکستانی ٹیم کے آئندہ…
Read More...
Read More...
98 سالہ خاتون کی لیونل میسی کو شادی کی پیشکش؛ فٹبالر کا ری ایکشن وائرل
فٹبال کے عالمی لیجنڈ لیونل میسی کے مداح دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں موجود ہیں، لیکن اس بار ان کی ایک 98 سالہ پرجوش فین نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا — اور وہ بھی شادی کی پیشکش کے ساتھ!
دنیا بھر میں ’گینگسٹر گرینی‘ کے نام سے مشہور بزرگ…
Read More...
Read More...
ہاکی کے میدان میں بھی بھارت کو رسوائی کا سامنا
لاہور۔ہاکی کے میدان میں بھارت کو ایک بار پھر مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، جب ایف آئی ایچ پرو لیگ میں اس کی ویمنز ٹیم بدترین کارکردگی کے بعد ایونٹ سے باہر ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق، بھارتی خواتین کی ہاکی ٹیم نے ایف آئی ایچ پرو لیگ کے رواں…
Read More...
Read More...
ویسٹ انڈیزکرکٹر پر خاتون کے ساتھ زیادتی کاالزام
لندن۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ واقعہ مارچ 2023 میں پیش آیا، جس میں ویسٹ انڈیز کے کرکٹر پر ایک خاتون سے زیادتی کا الزام عائد کیا گیا۔ تاہم، پولیس نے ابتدائی تفتیش کے بعد کھلاڑی کو ضمانت پر رہا کر دیا تھا۔
کرکٹ ویسٹ انڈیز کا کہنا ہے…
Read More...
Read More...
ویسٹ انڈیز کو شکست، آسٹریلیا نے پہلا ٹیسٹ 159 رنز سے جیت لیا
کینبرا۔آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ٹیسٹ میں 159 رنز سے شکست دے کر سیریز میں برتری حاصل کرلی۔میچ کے تیسرے روز301 رنز کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم دوسری اننگز میں صرف 141 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
فاسٹ بولر جوش ہیزل وُڈ نے شاندار…
Read More...
Read More...
ورلڈ ایتھلیٹکس کی عالمی رینکنگ جاری: ارشد ندیم جیولن تھرو میں چوتھے نمبر پر
اسلام آباد ۔ورلڈ ایتھلیٹکس فیڈریشن نے جیولن تھرو کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔
پاکستان کے ارشد ندیم 1370 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر موجود ہیں۔ رینکنگ ایونٹس میں عدم شرکت کی وجہ سے ارشد ندیم کی رینکنگ میں بہتری نہیں ہوئی۔
ارشد نے رواں سال…
Read More...
Read More...
کرکٹر کو ممبر پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ اسٹار رنکو سنگھ، جو حال ہی میں سماج وادی پارٹی کی کم عمر رکن پارلیمنٹ پریا سروج سے منسوب ہوئے، کو منگنی کے صرف دو ہفتوں بعد ایک اور بڑی خوشخبری مل گئی ہے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش حکومت نے رنکو سنگھ…
Read More...
Read More...
بھارتی اور انگلش بورڈز کا اپنی لیگز بچانے کیلئے سعودیہ کو بڑا دھوکا
ریاض۔سعودی عرب کی جانب سے ایک عالمی معیار کی ٹی20 کرکٹ لیگ شروع کرنے کی تیاریاں اُس وقت بڑے بحران کا شکار ہو گئیں جب بھارت اور انگلینڈ کے کرکٹ بورڈز نے منصوبے کی حمایت سے اچانک دستبرداری اختیار کر لی۔
برطانوی اخبار دی گارڈین کی تازہ رپورٹ…
Read More...
Read More...
ہاردک پانڈیا سے رومانوی تعلقات؛ بالی ووڈ اداکارہ بول اُٹھیں
نئی دہلی ۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا سے متعلق خبروں پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا نے خاموشی توڑ دی اور انکشاف کیا کہ دونوں کے درمیان کچھ وقت تک رابطہ رہا، مگر بات کسی سنجیدہ تعلق تک نہیں پہنچی۔
ایک حالیہ انٹرویو…
Read More...
Read More...