Browsing Category
کھیل
پرو ہاکی لیگ؛ پاکستان کو مدعو کرلیا گیا
لاہور۔پاکستان ہاکی ٹیم کو پرو ہاکی لیگ میں شرکت کے لیے بالآخر گرین سگنل مل گیا ہے۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (FIH) نے پاکستان ہاکی فیڈریشن (PHF) سے باضابطہ رابطہ کرتے ہوئے انہیں پرو ہاکی لیگ میں شمولیت کا گرین سگنل دے دیا ہے۔
یہ پیش رفت…
Read More...
Read More...
کلب ورلڈکپ کے دوران پریزینٹر کے “نامناسب لباس” نے نئی بحث چھیڑ دی
میڈرڈ۔فیفا کلب ورلڈکپ کے دوران معروف اسپورٹس پریزینٹر ایلیونورا انکارڈونا ایک بار پھر اپنے لباس کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں۔
ڈیزن اسپورٹس چینل کی نمائندہ ایلیونورا انکارڈونا نے ایتھلیٹیکو میڈرڈ اور پیرس…
Read More...
Read More...
چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کیلئے انتخابی شیڈول کا اعلان
اسلام آباد ۔پاکستان اسپورٹس بورڈ (PSB) کے الیکشن کمیشن نے چیس فیڈریشن آف پاکستان میں سینئر نائب صدر کے عہدے کے لیے انتخابی شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
ترجمان پی ایس بی کے مطابق یہ انتخابات پاکستان اسپورٹس بورڈ کے 2022 کے آئین، قومی…
Read More...
Read More...
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے کوالیفائی کرنے والا نیا ملک کون سا ہے؟
ٹورنٹو۔کینیڈا نے بہاماس کو یکطرفہ مقابلے کے بعد شکست دے کر آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں جگہ بنا لی ہے۔
امریکاز ریجنل کوالیفائر کے میزبان کینیڈا نے بہاماس کی ٹیم کو صرف 57 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ کلیم ثنا اور شیوم شرما نے تین…
Read More...
Read More...
ہاکی نیشنزکپ؛ فائنل میں پاکستان کو نیوزی لینڈ سے شکست
کوالالمپور: ہاکی نیشنز کپ کے فائنل میں نیوزی لینڈ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان کو 2 کے مقابلے میں 6 گول سے شکست دے دی۔
یہ فائنل میچ ملائیشیا کے دارالحکومت کوالالمپور کے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا، جہاں پاکستان اور…
Read More...
Read More...
دنیائے کرکٹ میں پاکستانی باپ بیٹے کا دلچسپ اور حیران کن ریکارڈ
مری۔کرکٹ میچوں کے دوران اکثر اوقات نت نئے ریکارڈ قائم ہوتے رہتے ہیں ان میں سے کچھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں توڑنا یا ان تک پہنچنا انتہائی مشکل ہوتا ہے، ایک ایسا ہی قابل فخر ریکارڈ پاکستانی باپ بیٹے نے بھی بنایا ہے۔
مری سے تعلق رکھنے والے…
Read More...
Read More...
حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا
لاہور۔قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر حسن نواز نے زندگی کی نئی اننگز کا آغاز کردیا۔
نیوزی لینڈ کیخلاف ٹی20 میں سیریز میں تیز ترین سنچری بنانے والے 22 سالہ نوجوان اوپنر حسن نواز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
قومی کرکٹر نے اپنی شادی کی…
Read More...
Read More...
ایشین والی بال، پاکستان کوارٹر فائنل میں داخل
اسلام آباد ۔بحرین میں جاری ایشین والی بال نیشنز کپ میں پاکستان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ناک آؤٹ مرحلے یعنی کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔
چائنیز تائپے کی فلپائن کے خلاف فتح نے پاکستان کی اگلے مرحلے میں رسائی کو…
Read More...
Read More...
بگ بیش: کون کس ٹیم کی طرف سے کھیلے گا
لاہور۔آسٹریلیا کی معروف ٹی20 کرکٹ لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں پاکستان کے صفِ اول کے کرکٹرز کی شمولیت سے لیگ کی رونقیں دوبالا ہو گئیں۔ بابر اعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، شاداب خان، حسن علی اور حسان خان کو مختلف فرنچائزز نے…
Read More...
Read More...
نیشنز ہاکی کپ؛ نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 3-4 سے ہراکر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
میڈرڈ۔نیشنز ہاکی کپ کے اہم معرکے میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-4 سے شکست دیدی۔
ملائیشیا میں جاری ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم معرکے میں پہلے کواٹر کے اختتام پر پاکستان نے نیوزی لیںڈ کیخلاف 1-3…
Read More...
Read More...