The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا نے پاکستان کو سیریز میں کلین سوئپ کردیا

ہوبارٹ: ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی پاکستان کو آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، یوں آسٹریلیا نے سیریز میں پاکستان کو کلین سوئپ کر دیا۔ آسٹریلیا نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 118 رنز کا ہدف 16.4 اوورز میں 4 وکٹوں…
Read More...

بورڈ نے عاقب جاوید کو عبوری کوچنگ کی ذمہ داری سنبھالنے پر قائل کرلیا

لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹر اور تجربہ کار کوچ عاقب جاوید کو عبوری طور پر قومی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داری قبول کرنے پر آمادہ کر لیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق عاقب جاوید دورہ زمبابوے اور جنوبی افریقہ کے دوران کوچنگ کے…
Read More...

دوسرا ٹی20:آسٹریلیا نے پاکستان کو13 رنز سے شکست دیدی

سڈنی ۔آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، اور اس فتح کے ساتھ ہی کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔ سڈنی میں کھیلے گئے اس میچ میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز…
Read More...

بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا دبئی کی کھیلوں کی سفیر مقرر

بھارت کی سابق ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل نے کھیلوں کی سفیر منتخب کر لیا ہے۔ دبئی کے میوزیم آف دی فیوچر میں دبئی اسپورٹس ریٹریٹ کے دوران ہونے والی ایک تقریب میں یہ اعلان کیا گیا کہ ثانیہ مرزا کو کھیلوں کی سفیر مقرر کیا…
Read More...

پہلا ٹی20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی

کینبرا۔تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دے کر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ گابا کرکٹ گراؤنڈ میں ہونے والے اس میچ میں، پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے بارش کی وجہ سے کم ہو کر 7 اوورز پر…
Read More...

تیسرا ون ڈے؛ پاکستان نے آسٹریلیا کو شکست دیکر سیریز جیت لی

کیبنرا۔پاکستان نے آسٹریلیا کو تیسرے ون ڈے میں 8 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز 1-2 سے جیت لی۔پرتھ میں کھیلے جارہے میچ میں آسٹریلوی ٹیم 31.5 اوورز میں 140 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی، اوپنرز نے جارحانہ کھیل پیش کرنے کی کوشش کی تاہم 20 کے مجموعی اسکور…
Read More...

پاک آسٹریلیا سیریز؛ فیصلہ کُن معرکہ کل کھیلا جائے گا

لاہور۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں پرتھ کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں آمنے سامنے آئیں گی، اور میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان اور…
Read More...

پاکستان کے طیب اکرام 8 سالہ مدت کیلئے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے صدر منتخب

اسلام آباد ۔پاکستان کے طیب اکرام کو انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن (آئی ایچ ایف) کے لیے آٹھ سال کی مدت کے لیے صدر منتخب کر لیا گیا ہے۔ فیڈریشن نے طیب اکرام کی صدارت کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے اور ان کی چار سالہ مدت کو بڑھا کر آٹھ سال…
Read More...

بھارت نےچیمپیئنزٹرافی کھیلنے سے انکار کر دیا،بھارتی میڈیا کا دعوی

اسلام آباد۔ پاکستان میں ہونے والی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں بھارت نے پاکستان آنے سے انکار کر دیا ہے۔بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے اس فیصلے سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ کو آگاہ کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ…
Read More...

پاکستان نے کینگروز کو شکست دیکر سیریز برابر کردی

ایڈیلیڈ ۔پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچز کی ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جارہے میچ میں کینگروز کے 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کے اوپنر صائم ایوب اور عبداللہ شفیق نے پاکستان کو 137 رنز کا…
Read More...