The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

ایران نے امریکہ کا اپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا، امریکی صدر ٹرمپ کی تصدیق۔

اسلام آباد: ایران نے امریکی فوجی ہیلی کاپٹر مارا گرایا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کی جانب سے ہیلی کاپٹر تباہ کیے جانے کی تصدیق کر دی، ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو ہیلی کاپٹر پر ہونے والے حملے کا جواب دینا چاہئے، امریکی صدر نے کہا کہ…
Read More...

ایران کے بحرین اور کویت پر حملے ۔ ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی،

اسلام آباد:  مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل، ایران نے بحرین اور کویت میں حملے کر دیئے۔ ڈرونز اور میزائل حملوں کے بعد کویت انٹرنیشنل ایئرپورٹ، اہم تنصیبات اور سفارتی مشنز کو نقصان پہنچا، حملوں میں ایک شخص جاں بحق، 63 افراد زخمی ہوئے،…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر سخت برہم، ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم بینجمن نیتن یاہو کے درمیان لبنان کی صورتِ حال پر ہونے والی ایک فون کال میں شدید تلخ کلامی ہوئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق ٹرمپ نے اسرائیل کی لبنان میں بڑھتی ہوئی جارحیت پر سخت ناراضی کا اظہار کیا اور…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ امن معاہدے میں ایران کے لیے شرائط مزید سخت کر دیں،

اسلام آباد: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مجوزہ امن معاہدے میں ایران کے لیے شرائط مزید سخت کر دیں، امریکی ویب سائٹ ایگزیوس کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی مذاکرات کاروں کے ساتھ طے پانے والے ابتدائی معاہدے کے مسودے میں متعدد ترامیم شامل…
Read More...

مودی کی سرپرستی میں ہندوتوا انتہا پسند بےلگام، بھارت میں عید کا تہوار بھی جرم بن گیا۔

کلکتہ: مودی کی سرپرستی میں ہندوتواانتہا پسند بےلگام، عیدکامذہبی تہواربھی جرم بن گیا،بھارت میں عیدالاضحیٰ کےموقع پرہندوتواغنڈوں کی جانب سےمسلمانوں کونشانہ بنانےکےواقعات میں اضافہ دیکھا گیا، فاشسٹ مودی سرکارکی اقلیت دشمن پالیسیوں نے بھارت…
Read More...

مودی کا دورہ حکومت، بھارت میں آزادی صحافت کا گلا گھونٹ دیا گیا،

اسلام آباد: بھارت میں آزادی صحافت پر بیحد سوال اٹھنے لگے، حق اور سچ لکھنے اور بولنے والے صحافیوں کا چینا محال، صرف گودی میڈیا کے مزے، مودی کے دورہ حکومت میں بھارت کا سیکولر چہرہ یہی نہیں بگڑا بلکہ آزادی صحافت کی دھجیاں اُڑ کر رہ…
Read More...

ہیلن لینگ کے سوال نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا دورہ یورپ برباد کر دیا،

اسلام آباد: ناروے کی صحافی ہیلن لینگ کے ایک سوال نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ یورپ کو ملیامیٹ کرکے رکھ دیا، ہیلن کا سوال مودی کے دورے پر حاوی ٰآ گیا ہے ،  گودی میڈیا کو ہیلن کے سوال پر شدید مرچین لگی ہوئی ہیں جبکہ سوشل میڈیا…
Read More...

امریکی صدر ٹرمپ نے ایران پر طے شدہ حملہ موخر کر دیا،

اسلام آباد:   ایک جانب امریکہ اور ایران کے درمیان مزاکرات کے لیے پاکستان کے راستے تجاویز کے تبادلے کا سلسلہ جاری ہے تو دوسری جانب دونون ملک ایک دوسرے کے خلاف دھمکی آمیز بیانات کا سلسلہ بھی جاری رکھے ہوئے ہیں،جبکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے…
Read More...

الیکشن میں دھاندلی،ممتا بینر جی مودی حکومت کے خلاف میدان میں اتر ائیں،

کلکتہ: مغربی بنگال سابق وزیر اعلی ممتا بینر  انتخابات میں شکست کے بعد مودی حکومت کے خلاف میدان میں اتر آئیں، بھرپور جدوجہد کا اعلان، سپریم کورٹ میں 31 سیٹوں میں شکست کو چیلنج کرنے کے بعد کلکتہ ہائیکورٹ پہنچ گئیں جہاں انھوں نے نیومارکٹ…
Read More...

بھارتی وزیراعظم کی عوام سے ایک سال تک سونا،چاندی نہ خریدنے کی ایپل۔

 اسلام آباد:  وزیر اعظم نریندر مودی نے اہل وطن سے کم از کم ایک سال تک سونے کی خریداری سے گریز کرنے کی اپیل کر دی ۔  مرکزی حکومت کی جانب سے سونا، چاندی اور دیگر قیمتی دھاتوں پر امپورٹ ڈیوٹی (درآمدی ٹیکس)  میں اضافہ کر دیا گیا  ہے۔ نئی…
Read More...