The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

راولپنڈی کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا،

اسلام آباد (یواین آئی): راولپنڈی کے عوام نے پاکستان تحریک انصاف کے حق میں فیصلہ دے دیا، پنڈی کے عوام نے ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کو ان کی انتخابی تحریک کے دوران ہی مسترد کر دیا ، واضح…
Read More...

سیکٹر ایف 14 اور15 میں میڈیا ورکرز کی فائنل فہرست جاری

اسلام آباد(یو این آئی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونٹیشن نے بارہ کہو فیز ون اور ٹو کے علاوہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 14 اور 15 میں پلاٹ پانے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی فہرستیں جاری کر دی ۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے نمائندہ…
Read More...

سیکٹر ایف 14 اور15 میں صحافیوں کی فائنل فہرست جاری

اسلام آباد(یو این آئی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونٹیشن نے بارہ کہو فیز ون اور ٹو کے علاوہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف 14 اور 15 میں پلاٹ پانے والے صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی فہرستیں جاری کر دی ۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے نمائندہ…
Read More...

انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ،جرم ثابت ہونے پر ملزم کو 43 سال قید کی سزا

اسلام آباد (یو این آئی)انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو سزا سنا دی گئی۔ترجمان ایف آئی اے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسانی سمگلنگ اور منی لانڈرنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور پر 43 سال قید بامشقت اور 6کروڑ 13 لاکھ جرمانہ…
Read More...

پاک ایران تعلقات بحال ہوگئے، سفیروں کی دوبارہ تعیناتی

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان اور ایران کے درمیان گزشتہ دنوں جاری رہنے والی کشیدگی کے خاتمے کے بعد دونوں ممالک کے سفیر دوبارہ بحال کیے جا رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے سفیر 26 جنوری سے اپنی پوزیشن پر بحال ہو جائیں گے۔…
Read More...

صحافتی برداری کیلئے خوشخبری:پنجاب حکومت پلاٹ دینے کااعلان

ؑلاہور(یو این آئی)وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے پروفیشنل صحافیوں کو رہائشی پلاٹس دینے کااعلان کر دیا،فیز ون میں پلاٹ حاصل کرنے والے صحافیوں کو پلاٹ نہیں ملے گا،پلاٹ کے حصول کیلئے اہلیت کا اشتہار کل 22جنوری کو اخبارات میں دیاجائے گا، رپورٹرز…
Read More...

عمران خان کیخلاف کیسزسننے والے جج بشیر نے چھٹی کی درخواست دیدی

اسلام آباد ( یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کرنے والے جج محمد بشیر نے ریٹائرمنٹ تک چھٹی کی درخواست دیدی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر 14 مارچ 2024ءکو ریٹائرڈ ہو ںگے۔نیب عدالت کے جج محمد بشیر…
Read More...

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونک رابطہ، تعلقات کی…

 اسلام آباد ( یو این آئی):وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اورباہمی اعتماد اور تعاون کے جذبے کی بنیاد پر ایران کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے…
Read More...

بچگانہ حرکت کا موثرجواب ملےگا، آصف زرداری

اسلام آباد(یو این آئی) پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے پاکستان کی جانب سے ایران میں جوابی آپریشن کے تناظر میں کہا ہے کہ کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف دیکھے گا یا بچگانہ حرکت کرے گا تواسی طرح موثر جواب دیا جائے گا۔ انہوںنے…
Read More...

پاک ایران کشیدگی؛ قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب

اسلام آباد( یو این آئی) پاک ایران کشیدگی کے تناظر میں قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس کل طلب کرلئے گئے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی اور وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاک ایران تازہ ترین صورت حال پر…
Read More...