The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

عمر ایوب سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے وفد نے ملاقات کی۔

اسلام آباد:اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب خان سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر، سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، سردار لطیف کھوسہ اور قومی اسمبلی کے ممبران موجود تھے ۔…
Read More...

مریم نواز کا شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول کا دورہ

بیجنگ ۔وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول اور چائنیز اکیڈمی آف سائنسز کا دورہ کیا، جہاں انہیں چین کے تعلیمی نظام کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ شنگھائی ایکسپیریمنٹل اسکول میں 12 سے 15 سال کی عمر کے بچوں…
Read More...

تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس، شاہ محمود اور یاسمین راشد کے خلاف فرد جرم عائد

لاہور۔انسداد دہشت گردی عدالت نے تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں یاسمین راشد، شاہ محمود قریشی اور دیگر پر فردِ جرم عائد کر دی ہے۔ اے ٹی سی کے جج مناظر علی گل نے کوٹ لکھپت جیل میں کیس…
Read More...

فیض حمید نے آرمی چیف کی تقرری کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا، شہلا رضا کا دعویٰ

اسلام آباد۔پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شہلا رضا نے انکشاف کیا ہے کہ انٹر سروسز انٹیلیجنس (آئی ایس آئی) کے سابق ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے آرمی چیف بننے کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری سے رابطہ کیا تھا۔ ایک نجی…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر

اسلام آباد۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک، اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہونے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔ ڈاؤن ڈیٹیکٹر کے مطابق، ہزاروں صارفین نے ان پلیٹ فارمز پر مسائل کی شکایات درج کروائی ہیں۔ نیویارک کے مقامی…
Read More...

تیل اور گیس کی ہنگری کمپنی کے کامیاب 25 سال مکمل ،جشن کی تقریب کا انعقاد

اسلام آباد۔پاکستان میں تیل اور گیس کے شعبے میں کام کرنے والی ہنگری کی ایکسپلوریشن کمپنی ایم او ایل کی طرف سے پاکستان میں اپنے کامیاب آپریشن کے 25سال کی تکمیل پر تقریب کا انعقاد۔تقریب میں وفاقی وزیر برائے تجارت، جام کمال خان، تقریب کے مہمانِ…
Read More...

چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی، مریم نواز

بیجنگ۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شنگھائی کی کمپنیوں کو پنجاب کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دیتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ چینی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے ترجیحی سہولیات فراہم کی جائیں گی۔…
Read More...

وزیرداخلہ محسن نقوی سے قائمقام امریکی سفیر نیٹلی کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال،

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکہ کی قائمقام سفیر نیٹلی بیکر کی ملاقات،پاک امریکہ تعلقات سمیت دو طرفہ تعاون بڑھانے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، کنٹری ڈائریکٹر آئی این ایل لائن نیلسن بھی اس موقع پر موجود تھے، قائمقام…
Read More...

عمران خان، بشری بی بی، علیمہ خان اور پارٹی رہنماؤں میں احتجاج کی ناکامی پر تکرار

راولپنڈی ۔اڈیالہ جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان، ان کی ہمشیرہ علیمہ خان، اہلیہ بشریٰ بی بی، وکیل فیصل چوہدری، بیرسٹر گوہر خان، اور پارٹی رہنما مشال یوسفزئی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں گرما گرم بحث ہوئی، جس سے…
Read More...

بیرون ملک سے آنیوالے مسافروں کو 1200 ڈالر سے زائد اشیا لانے پر پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد ۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کے لیے بیگج اسکیم کے تحت کمرشل مقدار میں اشیا لانے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نئی ترامیم کے مطابق، اگر کسی مسافر کے سامان میں شامل اشیا کی…
Read More...