Browsing Category
پاکستان
معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی فتح کا سکور 8/0 رہا،
ڈپٹی چیف آف ایئر سٹاف ائیروائس مارشل طارق غازی کا کہنا ہے کہ بھارت سے جنگ میں پاکستان کی فتح کا اسکور 0-8 تھا۔ 4 رافیل، ایک سخو30،ایک مگ29،ایک میراج 2000،ایک مہنگا طیارہ گرایا۔
معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر پریس بریفنگ کے دوران…
Read More...
Read More...
معرکہ حق میں بھارت کے ساتھ کیا ہوا ، پاکستان ہی نہیں بھارت کا بھی بچہ بچہ جانتا ہے۔
راولپنڈی: معرکہ حق کا ایک سال، ٹرائی سروسز کی پریس کانفرنس ، جنگ میں کامیابی کے تذکرے اور مستقبل میں بھارت کو کوئی مس ایڈونچر نہ کرنے کا مشورہ، دوسری صورت میں پہلے سے بھی زیادہ کڑے اور موثر جواب دینے کا اعلان اور یہ بھی اعلان کیا پاکستان…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری کو ایک ہزار دن مکمل،
اسلام آباد: سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیرمین عمران خان کو پابند سلاسل کیے ایک ہزار دن مکمل ہو گئے،
اس عرصے کے دوران عمران خان نے ہمت ، جرت و بہادری ، استقامت اور عزم و حوصلے سے جیل کاٹنے کی ایک نئی تاریخ…
Read More...
Read More...
’’وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا اجراء، کوتاہی کرنے والے بینکوں کو انتباہ۔
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا,
سکیم کے اجرا کی تقریب اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی،
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے بتایا کہ سکیم کا اطلاق…
Read More...
Read More...
نارمل پاسپورٹ کے اجراء کی مدت میں کمی،برنس پاسپورٹ کی فراہمی کا فیصلہ ۔
اسلام آباد۔: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری کی زیر صدارت شہریوں کو پاسپورٹ کے حصوؒ میں درپیش مشکلات کے ازالے کی تجاویز کے جائزے کے لیے اہم اجلاس ،
اجلاس میں شہریوں کی سہولت کیلئے بڑے فیصلے کر لیے گئے ، وزیر داخلہ…
Read More...
Read More...
آئی ایم ایف کی پاکستان سے متعلق کرپشن رپورٹ متعصب اور غیر مناسب قرار،
اسلام آباد:پاکستان کے احتسابی نظام میں ایک اہم پیش رفت ،
قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد نے دعویٰ کیا ہے کہ معروف ریئل اسٹیٹ ٹائیکون ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض کے خلاف انٹرپول کے ذریعے ریڈ نوٹس جاری…
Read More...
Read More...
25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے لائسنس اور لائسنس فیس کی شرط ختم۔
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے 25 کلوواٹ تک کے سولر صارفین کے لیے لائسنس اور لائسنس فیس کی شرط ختم کر دی ہے۔
وفاقی پاور ڈویژن کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر نیپرا کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری…
Read More...
Read More...
اسرائیل،امریکہ،ایران جنگ، ہماری سیاسی جماعتیں کہاں ہیں، عوام کا سوال۔۔؟
اسلام آباد: ایران پر امریکہ،اسرائیل کی جانب سے مسلط کردہ جنگ کے بعد سے پاکستان کے اندرونی سیاسی حالات میں بڑی تبدیلی۔ پیپلزپارٹی سمیت ملک کی اہم سیاسی جماعتوں کی پراصرار خاموشی پر عوام تجسس کا شکار
رائے عامہ کے مطابق پاکستان اس وقت…
Read More...
Read More...
وزیر داخلہ محسن نقوی اسلام آباد ٹاکس کے حوالے سے متحرک،ایرانی سفیر سے ملاقات۔
اسلام آباد: امریکہ اور ایران کی جانب سے ایک دوسرے کے خلاف جارحانہ بیانات، پاکستان مذاکرات کے انعقاد کے بارے میں متفکر،
وزیر داخلہ محسن نقوی کی مذاکرات کی امید برقرار رکھنے کے حوالے سے سرتوڑ کوششیں ، انھوں نے آج صبح امریکی ناظم الامور…
Read More...
Read More...
فیلڈ مارشل اور وزیر داخلہ کا دورہ ایران مکمل،وطن واپس پہنچ گئے۔
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے وفد کے ہمراہ اسلامی جمہوریہ ایران کا تین روزہ سرکاری دورہ مکمل کر لیا۔
دورے کے دوران فیلڈ مارشل نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی۔ اس کے علاوہ…
Read More...
Read More...