The news is by your side.
Browsing Category

تازہ ترین

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں کیڈیٹ کالج پردہشتگرد حملہ ناکام،2 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے ضلع جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں بھارتی حمایت یافتہ دہشتگردوں کا کیڈیٹ کالج پر حملہ ناکام بناتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا گیا۔ آئی ایس پی آر  کے مطابق بھارتی حمایت یافتہ گروہ فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں…
Read More...

دو منحرف ارکان کی حمایت،حکومت 27 ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں متعارف کرانے میں کامیاب

 اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم سینیٹ میں پیش کردی ہے،  جس کے بعد ترمیم کی شق وار منظوری کا عمل جاری ہے،اپوزیشن کا ایوان میں  شدید احتجاج۔ پاکستان تحریک انصاف اور جے یو آئی سے تعلق رکھنے والے ایک…
Read More...

سینٹ اجلاس شروع،27 ویں آئینی ترمیم کی آج منظوری کا امکان۔

اسلام آباد : سینیٹ کا اجلاس پریزائیڈنگ افسر منظور احمد کاکڑ کے زیرِ صدارت شروع ہوا۔ اجلاس کے آغاز میں پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے سینیٹرز کی غیر حاضری دیکھی گئی، جو اپنی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شریک ہونے کی وجہ سے اجلاس میں شامل…
Read More...

وفاقی کابینہ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے دی،سینٹ مین پیش کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ نے خصوصی اجلاس میں 27 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دے دی جسے اب سینیٹ میں پیش کر کے پہلے وہاں سے منظور کرانے کا فیصلہ ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف باکو سے ویڈیو لنک کے ذریعے…
Read More...

27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری ، کیا متفقہ آئین کو غیر متفقہ بنا دے گی۔

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی پارلیمنٹ سے منظوری کا معاملہ ، حکومت نے سینٹ کا اجلاس آج چھٹی کے روز ( ہفتے) بھی طلب کر لیا،جبکہ وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہی طلب کیا گیا ہے تاکہ ترمیم کے مسودے کی منظوری لے کر ترمیم کو آج ہی سینٹ میں…
Read More...

وزیر اعظم شہباز شریف کی آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے ملاقات

اسلام آباد:   چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی زیرقیادت مسلم لیگ ن کے وفد نے 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے لیے حمایت مانگی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری…
Read More...

جنوبی افریقہ کو تیسرے ٹی۔20 میچ میں شکست،پاکستان نے سیریز دو ایک سے جیت لی۔

لاہور:    پاکستان نے جنوبی افریقہ کو لاہور میں کھیلے گئے تیسرے ٹی ۔20 میں 4 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز 2 ۔1 سے جیت لی، پاکستان کی جیت میں بابر اعظم نے اہم کردار ادا کیا جنھوں نے 47 بالوں 68 رنز کی اننگ کھیلی، پاکستان ٹیم نے…
Read More...

کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے۔ صدر آصف زرداری

گلگت بلتستان:  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ کشمیر کی آزادی وقت کی ضرورت ہے، بھارت میں مسلمانوں کے ساتھ ظلم کا بازار گرم ہے۔ گلگت بلتستان کے 78ویں جشنِ آزادی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ…
Read More...

افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتے،دراندازی بند کی جائے:دفتر خارجہ

  اسلام آباد:پاکستان افغانستان کے ساتھ کشیدگی نہیں چاہتا، دراندازی بند کی جائے۔دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات ایک اور جمعرات کی شام اختتام پذیر ہوا، پاکستان نے مذاکرات میں تعمیری اور مثبت رویّے کے ساتھ…
Read More...

دراندازی کی کوشش ناکام، ہائی ویلیو ٹارگٹ سمیت چار خوارج جہنم واصل۔

راولپنڈی : 29/30 اکتوبر کی رات، سیکورٹی فورسز نے پاکستان-افغانستان سرحد کے ذریعے دراندازی کی کوشش کر نے والےخوارج کے ایک گروپ کی نقل و حرکت ناکام بناتے ہوئے، ہائی ویلیو ٹارگٹ امجد مظہیم  چار خوارج کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر…
Read More...