The news is by your side.

اسرائیل کا یمن میں حوثی ملٹری چیف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

0

تل ابیب ۔اسرائیل نے  یمن میں حوثی ملٹری چیف پر  قاتلانہ حملہ کیا ہے۔

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے یمن میں سینیئر حوثی رہنماؤں پر قاتلانہ حملہ کیا ہے جس میں حوثی ملٹری چیف محمد عبدالکریم بھی شامل ہیں۔

واضح رہے یمن غزہ کے فلسطینیوں کی حمایت میں اسرائیل پر میزائل حملے کرتا رہا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.