The news is by your side.
Daily Archives

4 جون 2025

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کے10منتخب ارکان کاغزہ قراردادپرووٹنگ کامطالبہ

نیویارک/غزہ: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ارکان نے غزہ کی تازہ ترین صورتحال پر فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کے لیے قرار داد پر ووٹنگ کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرار داد میں حماس کی حراست میں موجود یرغمالیوں کی فوری رہائی اور غزہ میں…
Read More...

پاکستان 22 جولائی کو اقوام متحدہ سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالے گا

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ 22 جولائی کو پاکستان کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت ملنے جا رہی ہے۔ میڈیا بریفنگ کے دوران  اسحاق ڈار نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کے لیے پاکستان نے "کثیر الجہتی کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب جائیں گے

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کے سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی سعودی عرب جائیں گے، جب کہ وفاقی وزراء خواجہ آصف، اسحاق ڈار اور عطاء اللہ تارڑ بھی اس وفد…
Read More...

وزارت صحت کے منصوبوں کیلئے15 ارب مختص ،کوئی نیا پروگرام شامل نہیں

اسلام آبا ۔آئندہ مالی سال کے بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں کی تفصیلات سامنے آگئیں بجٹ میں وزارت صحت کے منصوبوں اور پروگرامز کیلئے 15 ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال کے بجٹ میں 21 جاری منصوبے شامل کرلیے…
Read More...

ہماری سفارتکاری پر بھارت میں صف ماتم بچھی ہوئی ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد۔نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کشیدگی کے دوران امریکہ ،چین، سعودی عرب ، ترکیہ اور آذر بائیجان سمیت تمام دوست ممالک نے پاکستان کا بھر پور ساتھ دیا ۔ ہماری بہترین اور کامیاب سفارتکاری پر بھارت میں صف…
Read More...