The news is by your side.
Monthly Archives

اگست 2024

رؤف حسن کے بھارت کیساتھ رابطے،ثبوت اداروں کے ہاتھ لگ گئے

اسلام آباد: تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے بھارت کے ساتھ روابط کے حیرت انگیز ثبوت منظر عام پر آگئے ہیں، جن سے پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے ریاست مخالف بیانیے کی بھارتی حمایت کا پردہ فاش ہوگیا ہے۔ غیر…
Read More...

دوسرا ٹیسٹ بھی کراچی سے منتقل کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی ۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور بنگلادیش درمیان سیریز کے دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی سے راولپنڈی منتقل کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے چیمپئیز ٹرافی، 2025 کی تیاریوں کے سلسلے اور تزئین و آرائش کے کاموں کی وجہ سے کراچی کے نیشنل…
Read More...

افغان طالبان کا باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کا اعلان

کابل: افغانستان میں طالبان حکومت نے باجماعت نماز نہ پڑھنے والے ملازمین کے لیے مختلف سزائیں متعارف کروادی ہیں، اگرچہ انہیں پہلے نصیحت کی جائے گی۔ اگر ملازمین دوبارہ نماز میں شرکت نہ کریں تو ان کی ملازمت کی جگہ…
Read More...

بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، ملک کے دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع

کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے وسیع پیمانے پر نقصان پہنچایا اور صوبے کا کئی دوسرے علاقوں سے رابطہ منقطع ہوگیا۔ شدید بارشوں کے بعد نشیبی مقامات زیر آب آگئے اور سیلابی حالات پیدا ہوگئے، جبکہ تیز ریلے سب کچھ بہا لے گئے، جس سے مواصلاتی…
Read More...

ایشوریا بیٹی ہوتی تو سختی سے پیش آتی،جیابچن

ممبئی۔ بھارت کی سینئر ،اداکارہ و سیاستدان جیا بچن نے کہا ہے کہ وہ ایشوریا رائے کے ساتھ سختی سے پیش نہیں آتیں کیونکہ وہ اُن کی بیٹی نہیں بہو ہیں۔ جیا بچن کا پُرانا انٹرویو وائرل ہورہا ہے، جس میں اُنہوں نے اپنے بیٹے ابھیشیک بچن…
Read More...

پارکنسز بیماری میں نایاب تغیر کے حامل جین کی نشاندہی

واشنگٹن۔ امریکی فارما کمپنی AMGEN کی ذیلی کمپنی ڈی کوڈ جینیٹکس کے محققین نے پارکنسنز بیماری کے لیے نایاب جین کی موجودگی کا پتہ لگایا ہے۔ سائنسدانوں نے ITSN1 نامی جین کے فنکشن میں نایاب نقص کی تشخیص کی ہے، جو پارکنسنز بیماری کے زیادہ خطرے…
Read More...

منکی پوکس کی علامات کیا ہیں؟

نیو یارک۔ 2022 کے بعد، منکی پوکس کو عالمی صحت کے لیے ایک اور بار ایمرجنسی قرار دیا گیا ہے، کیونکہ یہ وائرس براعظم افریقا میں تیزی سے پھیل رہا ہے اور دوسرے براعظموں میں پہنچنے کا خطرہ موجود ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے بدھ کے روز…
Read More...

برطانوی شہری نے بلند ترین سطح سے اسکینگ کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا

لندن: ایک برطانوی شہری نے 18,753 فٹ کی بلندی سے اسکینگ کرتے ہوئے گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا۔ 34 سالہ جوشوا بریگ مین نے ہمالیہ کی میرا چوٹی سے کرتب دکھاتے ہوئے دنیا کی سب سے بلند اسکی بیس جمپ کا اعزاز حاصل کیا۔ بریگ مین نے بتایا کہ انہوں…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اسلام آباد میں عالمی معیار کا کرکٹ سٹیڈیم بنانے کیلئےپلان مانگ لیا

اسلام آباد۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وفاقی دارالحکومت میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کی کوششیں دوبارہ شروع کر دی ہیں اور اس ضمن میں سی ڈی اے سے تفصیلی منصوبہ طلب کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و پی سی بی کے چیئرمین نے سی ڈی اے کو ہدایت…
Read More...

اسرائیل کا جنوبی لبنان پرفضائی حملہ، خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق

بیروت: اسرائیل کے جنوبی لبنان پر کیے گئے فضائی حملے میں 10 افراد کی موت واقع ہو گئی۔ لبنان کی وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے جنوبی لبنان کے علاقے نباتیہ کو نشانہ بنایا۔ جاں بحق شدگان میں ایک خاتون اور ان کے دو بچے شامل ہیں۔…
Read More...