The news is by your side.

آرمی چیف نے سانحہ9 مئی میں ملوث20 افراد کی سزا معاف کر دی

0

اسلام آباد( یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سانحہ9 میں ملوث 20 افراد کی سزا معاف کر دی،دفاعی ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے انسانی ہمدردی اور سپریم کورٹ کے حکم پر سزا معاف کی،ان افراد کو رہا کر دیا گیا ہے،یاد رہے 9 مئی واقعات کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا تھا کہ ہم عید سے پہلے 20 لوگوں کو رہا کر رہے ہیں ۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.