The news is by your side.
Browsing Category

سیاست

صنم جاوید کی گرفتاری،خیبرپختونخوا حکومت پوزیشن واضح کرے، جنید اکبر

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی صدر جنید اکبر نے پارٹی رہنما صنم جاوید کی گرفتاری پر خیبرپختونخوا حکومت سے پوزیشن واضح کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے ایک بیان میں جنید اکبر نے کہاکہ صوبے میں پی ٹی آئی کارکن خود کو غیر محفوظ…
Read More...

القادر کیس/ بانی اور بشری بی بی کی ضمانت 8 ماہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ بیرسٹر گوہر

 راولپنڈی: تحریک انصاف کے چیرمین بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تیز رفتاری سے ٹرائل چلانا شکوک و شبہات کو جنم دیتا ہے۔8 ماہ سے القادر کیس میں بانی اور بشری بی بی کی ضمانت تاخیر کا شکار ہے۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسڑ…
Read More...

آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال باعث تشویش ہے،تحریک تحفظِ آئین پاکستان۔

 اسلام آباد :  تحریک تحفظِ آئین پاکستان نے آزاد جموں و کشمیر کی حالیہ ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے جمہوری اور انسانی اقدار کے منافی قرار دیا ہے۔ تنظیم کے ترجمان نے کہا ہے کہ آزاد خطے میں پرامن عوامی احتجاج پر ریاستی…
Read More...

پاکستان،سعودی عرب دفاعی معاہدہ، مسلم لیگ ق کی جانب سے یوم تشکر کی تقریبات۔

اسلام آباد:   پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی ہدایت پر ملک بھر میں یوم تشکر کی تقریبات منعقد کی گئیں، تقریبات میں ملک کی سلامتی اور عالم اسلام کے لیے دعائیں کی گئیں جب اس خوشی میں کیک کاٹے گئے، مرکزی تقریب مسلم لیگ ہاوس…
Read More...

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی۔

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی ۔ وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے سی پی او آفس بھیجی ہے۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو قید…
Read More...

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری،ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے اہم اور فوری معاملات پر تفصیلی مشاورت کے بعد کیے گئے فیصلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ایڈووکیٹ علی بخاری نے اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جن…
Read More...