Browsing Category
بزنس
اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) اور پاکستان شماریات بیورو کے درمیان ڈیٹا اور معلومات کے تبادلہ کے لئے مفاہمتی یاداشت پر دستخط کئے گئے۔ کمیٹیشن کمیشن کے چئیرمین ڈاکٹر کبیر احمد سدھو اور شماریات بیورو کے ممبر سرور گوندل نے…
Read More...
Read More...
وزارت داخلہ کا پاورڈویژن کو خط،ایف آئی اے افسران کی ڈسکوز میں کرپشن کا انکشاف،
اسلام آباد:فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) افسران بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے مل کر مال بنانے میں مصروف۔ کرپشن نہ رک سکی،
بجلی تقسیم کار کمپنیوں میں کرپشن روکنے کےلیے تعینات کیے گئے ایف آئی اے افسران ڈسکوز سے مل گئے اور کرپشن…
Read More...
Read More...
معاشی محاذ پر بہترین پوزیشن میں آگئے ہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم اس وقت معاشی میدان میں بہترین مقام حاصل کر چکے ہیں اور مزید اصلاحات کی بہتری کے لیے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔
اسلام آباد میں پاکستان سعودی عرب بزنس فورم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر…
Read More...
Read More...
سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع,
اسلام آباد:سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان 2 ارب ڈالر سرمایہ کاری کے معاہدے متوقع ہیں، سعودی عرب کیساتھ سرمایہ کاری معاہدوں کیلئے فریم ورک بھی تیار کر لیا گیا ہے۔
ذرائع وزارت تجارت کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے 2027 تک 5 ارب ڈالر سے…
Read More...
Read More...
مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں اوورسیز پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر پاکستان بھیجے
اسلام آباد: مالی سال 25ء کی پہلی سہ ماہی میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 8.8 ارب ڈالر کی ترسیلات بھیجیں، جس کے نتیجے میں یہ رقم مالی سال 24ء کی پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 38.8 فیصد بڑھ گئی۔
کارکنوں کی ترسیلات زر کے تحت ستمبر…
Read More...
Read More...
پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کے مرجر کی منظوری ,
اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان کے سیکیورٹی پرنٹنگ سیکٹر کی تنظیم نو میں ایک اہم قدم کے طور پر پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سو فیصد ایکویٹی…
Read More...
Read More...
ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امسال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، ٹیکس وصولی میں اضافہ ناگزیر ہے۔
اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد…
Read More...
Read More...
مسابقتی کمیشن مختلف کاروباری شعبوں میں گٹھ جوڑ اور اجارہ داریوں کیخلاف متحرک,
مسابقتی کمیشن مختلف کاروباری شعبوں میں گٹھ جوڑ اور اجارہ داریوں کیخلاف متحرک ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق مختلف شعبوں میں کاروباری اجارہ داریوں اور گٹھ جوڑ کےخلاف مسابقتی کمیشن کے کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے،کمیشن نے پہلی بار ایک سال…
Read More...
Read More...
کیا اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے؟
اسلام آباد: اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے ،ممکنہ طور پر 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور جاری۔
حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر…
Read More...
Read More...
وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی۔
وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریباڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے حکومت کے رائٹ سائزنگ کے اقدامات سے متاثرہ ملازمین کو مالیاتی پیکج دینے کی بھی اجازت دے دی گئی ہے ۔
کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے…
Read More...
Read More...