The news is by your side.
Browsing Category

بزنس

پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ اور نیشنل سیکیورٹی پرنٹنگ کے مرجر کی منظوری ,

اسلام آباد: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) نے پاکستان کے سیکیورٹی پرنٹنگ سیکٹر کی تنظیم نو میں ایک اہم قدم کے طور پر پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو نیشنل سیکورٹی پرنٹنگ کمپنی (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے سو فیصد ایکویٹی…
Read More...

ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ امسال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32 لاکھ ہوگئی ہے، ٹیکس وصولی میں اضافہ ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد…
Read More...

مسابقتی کمیشن مختلف کاروباری شعبوں میں گٹھ جوڑ اور اجارہ داریوں کیخلاف متحرک,

مسابقتی کمیشن مختلف کاروباری شعبوں میں گٹھ جوڑ اور اجارہ داریوں کیخلاف متحرک ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مختلف شعبوں میں کاروباری اجارہ داریوں اور گٹھ جوڑ کےخلاف مسابقتی کمیشن کے  کریک ڈاؤن میں تیزی آگئی ہے،کمیشن نے پہلی بار ایک سال…
Read More...

کیا اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے؟

اسلام آباد: اب منی بجٹ بھی آئے گا اور مزید ٹیکس لگیں گے ،ممکنہ طور پر 650 ارب روپے کی آمدنی کے لیے جنرل سیلز ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرح بڑھانے پر غور جاری۔ حکومت آئندہ منی بجٹ میں تقریباً 650 ارب روپے کی آمدنی حاصل کرنے کے لیے غیر…
Read More...

وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریبا ڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

وفاقی کابینہ نے حکومت میں تقریباڈیڑھ لاکھ اسامیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی، جبکہ آرمی ایکٹ میں ترامیم کے ذریعے حکومت کے رائٹ سائزنگ کے اقدامات سے متاثرہ ملازمین کو مالیاتی پیکج دینے کی بھی اجازت  دے دی گئی ہے ۔ کابینہ ڈویژن کے ذرائع کے…
Read More...

انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔

 کراچی( یو این آئی)انٹربینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر سستا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو  انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہوا جس کے بعد کاروبار اختتام پر ڈالر کی قیمت 278 روپے 54 پیسے ہے۔ انٹربینک میں…
Read More...

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا نیا شیڈول جاری،پاکستان کا نام شامل نہیں۔

 اسلام آباد ( یو این آئی)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹیو بورڈ کے 6 ستمبر تک کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے نئے شیڈول میں بھی پاکستان کا نام شامل نہیں۔ آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کے 6 ستمبر تک…
Read More...

بینکوں میں 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ ڈپٹی گورنراسٹیٹ بینک.

اسلام آباد( یو این آئی )ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ بینکوں میں 5 لاکھ روپے تک کی رقوم کو قانونی تحفظ حاصل ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس میں ڈیپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن…
Read More...

کراچی والوں کیلئے بجلی 2 ماہ کی ایڈجسٹمنٹ مد میں 5 روپے 76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی,

کراچی;نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی والوں کیلئے بجلی دو ماہ کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے76 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق کےالیکٹرک کیلئے مئی اور جون کی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
Read More...

گیس کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پیٹرولیم سیکٹر کے مسائل کے حل کے لیے تشکیل دی گئی کمیٹی نے گیس کے بلوں میں بھی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ نظام متعارف کرانے کی ہدایت دی ہے۔ نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس منعقد…
Read More...