The news is by your side.
Browsing Category

جڑواں شہر

بیرون ملک کروڑوں روپے مالیت کی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بیرون ملک سے سمگل شدہ کروڑوں روپے مالیت کے آئی فون اورکڑھائی والے سوٹ اوردیگر سامان برآمد کرلیاگیا۔کلیکٹرکسٹمزاسلام آباد ائیرپورٹ نوید الہی کو ذرائع سے اطلاع ملی تھی کہ بیرون ملک سے موبائل فونزاور دیگر سامان لایا…
Read More...

ڈی آئی جی آپریشنز بھارہ پہنچ گئے،شہریوں سے مسائل پوچھے

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے بھارہ کہو مارکیٹ کا دورہ کیا ،شہریوں سے ملاقات کی اور پولیس کے بارے لوگوں سے پوچھ گچھ کی،ڈی آئی جی آپریشنز نے کہا کہ آپ کی حفاظت پولیس کا اولین فرض ہے،کسی شہری کو کوئی بھی…
Read More...

نئے آئی جی اسلام آباد پولیس نے چارج سنبھال لیا

اسلام آباد( کرائم رپورٹر)سید علی ناصر رضوی نے آئی جی اسلام آباد کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ آئی جی اسلام آباد نے چارج سنبھالنے سے پہلے یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی،آئی جی اسلام آباد کو پولیس کے چاق و چوبند دستے نے سلامی دی۔…
Read More...

نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کا اجلاس،رمضان فیملی فیسٹیول اور سپورٹس گالہ کے کامیاب انعقاد پر…

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)نیشنل پریس کلب کی ایگزیکٹو وگورننگ باڈی کا اجلاس صدر اظہر جتوئی کی زیر صدارت منعقد ہوا، اجلاس کی نظامت کے فرائض سیکرٹری نیشنل پریس کلب نیئر علی نے سرانجام دیئے، تلاوت کلام پاک کے بعد حال ہی میں وفات پانے والے…
Read More...

آرآئی یو جے کے وفد کی صحافی رانا طلال کی والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس(۔ ار آئی یو جے ) کے صدر طارق علی ورک کی قیادت میں وفد نے سنیر صحافی رانا احمد طلال کی والدہ محترمہ کی وفات پر ان کے گھر جاکر اظہار تعزیت اور دعائے مغفرت کی وفد میں راولپنڈی…
Read More...

قابل اعتراض اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز آن لائن شئیر کرنے میں ملوث ملزم گرفتار کرلیا گیا ملزم حماد رضا کو چھاپہ مار کاروائی میں گجرات سے گرفتار کیا گیا ،ملزم خاتون کی…
Read More...

گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار

اسلام آباد (یو این آئی)گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار،ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد کی بڑی کاروائیگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاون جاریگردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں…
Read More...

ایف بی آر ہیڈکوارٹر کا 18 گریڈ کا افسر راولپنڈی سے اغوا، ایک کروڑ تاوان طلب

اسلام آباد( یو این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کے ان لینڈ ریونیو سروس کےگریڈ 18 کےافسر کوراولپنڈی سے اغوا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ اغوا کاروں نے گریڈ 18 کے افسررحمت اللہ خان کو تاوان کے لیے اغوا کیا اور چھوڑنے کے لیے اہل خانہ سے…
Read More...

اسلام آباد میں راہزنی کے وارداتوں میں مطلوب منظم گروہ کے دو ارکان گرفتار

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد کیپیٹل پولیس تھا نہ مار گلہ پولیس ٹیم نے راہزنی کی متعدد وارداتو ں میں مطلوب منظم گر وہ کے دوارکان کو گرفتار کرلیا گرفتارملزمان کے قبضہ سے چھینی گئی نقدی اور وارداتو ں میں استعما ل ہو نیوالا اسلحہ معہ ایمو…
Read More...

پردیسی گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس کو اطلاع دیں:ڈی آئی جی کا پیغام

اسلام آباد(یو این آئی)اسلام آباد پولیس کی جانب سے عید کی چھٹیوں پر جانے والے افراد کو گھر چھوڑنے سے پہلے پولیس اسٹیشن پر اطلاع دینے کی ہدایت کی گئی، ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد شہزاد ندیم بخاری نے کہا کہ عید کی چھٹیوں پر جانے والے مناسب…
Read More...