The news is by your side.

نئے چیف کمشنر کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات ،پولیس اور انتظامیہ کاملکر کام کرنے پر اتفاق

0

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)نئے تعینات ہونے والے چیف کمشنر اسلام آباد کی آئی جی اسلام آباد سے ملاقات کی ہے ،آئی جی اسلام آباد کی جانب سے چیف کمشنر کو اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال سے متعلق بریفنگ دی،چیف کمشنر نے امن و امان کو برقرار رکھنے میں اسلام آباد پولیس کے کردار کو سراہا،نئے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے پولیس و انتظامیہ کے درمیان کلوز کور آرڈیننس پر زوردیا،چیف کمشنر محمد علی رندھاوانے کہا کہ اسلام آباد کے شہریوں کو آسانیاں فراہم کرنے کے لیے پولیس و انتظامیہ مل کر کام کریں گے،شہریوں کی سہولت کے لیے شہر میں اہم پراجیکٹس کا آغاز کیا جائے گا، شہر کے امن و امان اور خوبصورتی کو بڑھانے میں تمام ادارے مل کر کام کریں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.