The news is by your side.
Browsing Category

شوبز

سندیپا وِرک 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ۔

انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اور خود کو بزنس وومین اور اداکارہ ظاہر کرنے والی سندیپا وِرک کو بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ یہ کیس بھارتی پنجاب…
Read More...

حمیرا اصغر کے گھر والے مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟عدالت کا سوال

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی عدالت نے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائی جانے والی اداکارہ و ماڈل حمیرا اصغر کی ہلاکت سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ہدایت کی متوفیہ کے گھر والوں سے  پوچھا جائے کہ  وہ مقدمہ درج کرانا چاہتے ہیں یا نہیں؟…
Read More...

اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات جاری،پولیس کسی نتیجے پر پہنچنے میں ناکام

 کراچی:اداکارہ حمیرا اصغر کی موت کی تحقیقات جاری، پولیس نے 10 سے زائد افراد کے بیان ریکارڈ کر لئے۔ بیان ریکارڈ کئے جانے والوں میں چوکیدار، قریبی دوست اور دیگر لوگ شامل ہیں، اداکارہ سے رابطے میں رہنے والے افراد کے سی ڈی آر نکالنے کا فیصلہ…
Read More...

ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں سپردِ خاک کردیا گیا،

لاہور:کراچی کے علاقے ڈیفنس کے فلیٹ میں مردہ حالت میں ملنے والی ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر کو لاہور میں نمازِ جنازہ کی ادائیگی کے بعد سپردِ خاک کر دیا گیا۔ ماڈل و اداکارہ حمیرا اصغر 2018ء میں لاہور سے کراچی منتقل ہوئی تھیں۔ جہان وہ سات سال…
Read More...

مہوش حیات کا برطانیہ میں پابندی سے متعلق رد عمل

لاہور۔اداکارہ اور ماڈل مہوش حیات نے برطانیہ میں ان پر پابندی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو جھوٹا اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایسی اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ پاکستانی اداکارہ مہوش حیات اور بھارتی ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک…
Read More...

میرب سے علیحدگی کے بعد عاصم پھر سے ہانیہ کو ڈیٹ کر رہے ہیں؟ افواہیں گرم

لاہور۔اداکار اور گلوکار عاصم اظہر اور اداکارہ ہانیہ عامر کے درمیان دوبارہ تعلقات استوار ہونے کی قیاس آرائیاں سوشل میڈیا پر ایک بار پھر زور پکڑنے لگی ہیں۔ حال ہی میں عاصم اظہر نے اداکارہ و ماڈل میرب علی سے منگنی ختم کرنے کا باضابطہ…
Read More...

کام کے بدلے ناجائز مطالبات: مہر بانو کا شوبز انڈسٹری میں ہراسانی کا انکشاف

لاہور۔شوبز کی چکاچوند دنیا کے پیچھے چھپے ہراسانی جیسے سنگین مسائل پر پاکستانی اداکارہ اور رقاصہ مہر بانو نے بے لاگ گفتگو کی ہے۔ ’ٹیکسالی گیٹ‘ سے شہرت پانے والی اور بیرونِ ملک مقیم فنکارہ مہر بانو نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے…
Read More...

حرا مانی کی بولڈویڈیووائرل،صارفین نے کھری کھری سنادیں

لاہور۔نامور اداکارہ حرا مانی ایک حالیہ وائرل ویڈیو کے باعث سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ ٹی وی اسکرین پر “دو بول”، “میرے پاس تم ہو”، “سن یارا”، “دل موم کا دیا”، “غلطی” اور “یوں تو ہے پیار بہت” جیسے مشہور ڈراموں میں اپنی…
Read More...

’کانٹا لگا‘ گرل شیفالی جریوالا چل بسیں

نئی دہلی ۔بھارتی معروف ماڈل اور اداکارہ شیفالی جریوالا 42 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ممبئی پولیس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی لاش ان کے اندھیری، ممبئی میں واقع گھر سے برآمد ہوئی۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق ان کا…
Read More...

اداکارہ نازش جہانگیر کو عدالت نے طلب کرلیا

لاہور۔لاہور کی کینٹ کچہری میں معروف اداکارہ نازش جہانگیر کے خلاف دائر استغاثہ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے انہیں آئندہ پیشی پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا ہے۔ عدالتی کارروائی کے دوران اداکارہ کے وکیل نے ان کی غیر حاضری سے متعلق استثنیٰ…
Read More...