Browsing Category
شوبز
سلمان خان کی فلم ‘سکندر’ کا پہلا ٹیزر 27 دسمبر کو ریلیز ہوگا
نئی دہلی ۔سلمان خان کے مداحوں کے لیے ایک زبردست خبر ہے! ان کی آنے والی فلم “سکندر” کا پہلا ٹیزر 27 دسمبر 2024 کو سلمان خان کی سالگرہ کے موقع پر ریلیز کیا جائے گا۔
فلم کے پروڈیوسر ساجد ناڈیاڈوالا نے اس اعلان سے مداحوں میں خوشی کی لہر…
Read More...
Read More...
11دن میں 47فلمیں سائن کرنیوالا بھارتی اداکار برتن دھونے پر کیسے مجبور ہوا؟
نئی دہلی ۔راہول رائے، بالی ووڈ کے مشہور اداکار، جنہیں 1990 کی دہائی میں اپنی فلم “عاشقی” کے ذریعے شہرت ملی، نے اپنی زندگی اور کیریئر میں کئی اتار چڑھاؤ کا سامنا کیا۔
فلمی کیریئر کی ابتدا
راہول رائے نے مہیش بھٹ کی بلاک بسٹر فلم…
Read More...
Read More...
شہریار منور کی شادی کی تقریبات کا آغاز، ویڈیوز و تصاویر وائرل
لاہور۔مقبول اداکار شہریار منور صدیقی اور اداکارہ ماہین صدیقی کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہوچکا ہے، جس کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔
شہریار منور نے گزشتہ ماہ نومبر میں ایک انٹرویو کے دوران اعلان کیا…
Read More...
Read More...
عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز استاد ذاکر حسین انتقال کر گئے
لاہور۔یہ خبر بے حد افسوسناک ہے کہ عالمی شہرت یافتہ طبلہ نواز اور موسیقار استاد ذاکر حسین کا انتقال ہو گیا ہے۔ 73 سالہ موسیقار، جو کہ لیجنڈری استاد اللہ رکھا کے صاحبزادے تھے، نے اپنی زندگی موسیقی کے فروغ اور طبلے کی مقبولیت کے لیے وقف کر…
Read More...
Read More...
فیصل قریشی سے شادی کیسے ہوئی، ثناء کے حیران کن انکشافات
لاہور۔فیصل قریشی اور ان کی اہلیہ ثنا فیصل نے حالیہ پوڈکاسٹ میں اپنی ذاتی زندگی اور شادی کے سفر کے بارے میں کھل کر بات کی، جس سے مداحوں کو ان کی نجی زندگی کے غیر معمولی پہلوؤں کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔
ثنا فیصل کا انکشاف
ثنا…
Read More...
Read More...
’’حجاب کے بغیر پرفارم کیوں کیا؟‘‘ ؛ ایرانی گلوکارہ مشکل میں پڑگئیں
تہران۔ایران کی 27 سالہ گلوکارہ پرستو احمدی کو یوٹیوب پر ایک ورچوئل کانسرٹ میں حجاب نہ پہننے کی وجہ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ گلوکارہ نے اپنے کانسرٹ کی ویڈیو آن لائن پوسٹ کی تھی جس میں انہوں نے حجاب نہیں پہنا تھا، اور اس کی وجہ سے ان کے…
Read More...
Read More...
سری دیوی کے کام کے جذبے پر حیران کن انکشاف
بھارتی فلم ساز پنکج پراشر نے سری دیوی کے کام کے جذبے کے بارے میں ایک حیران کن واقعہ شیئر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ فلم چال باز کے گانے نہ جانے کہاں سے کی شوٹنگ کے دوران سری دیوی شدید بخار میں مبتلا تھیں، مگر اس کے باوجود وہ شوٹنگ میں شریک…
Read More...
Read More...
نانا پاٹیکر کی امیتابھ بچن سے انوکھی فرمائش
بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار نانا پاٹیکر نے بھارتی ٹی وی شو کون بنے گا کروڑ پتی کے سیزن 16 کی ایک حالیہ قسط میں میزبان امیتابھ بچن سے ایک دلچسپ اور انوکھی فرمائش کی، جس پر وہاں موجود حاضرین کی ہنسی گونج اُٹھا۔
یہ قسط سونی ٹی وی پر نشر ہونے…
Read More...
Read More...
کیلیفورنیا کی جنگلاتی آگ نے ہالی ووڈ اداکارہ کا گھر بھی لپیٹ میں لے لیا
کیلی۔امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلات میں لگی آگ نے مشہور برطانوی اداکارہ جین سیمور کے گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا، جس کی وجہ سے انہیں اپنا گھر ہنگامی طور پر چھوڑنا پڑا۔ 73 سالہ جین سیمور نے سوشل میڈیا پر اس واقعے کی تصاویر شیئر…
Read More...
Read More...
پشپا کو گرفتار کرلیا گیا
نئی دہلی ۔مشہور تامل فلم پشپا کے اداکار الو ارجن کو حیدرآباد پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ یہ گرفتاری پشپا 2 کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ کے نتیجے میں ہونے والی ایک ہلاکت کے معاملے میں عمل میں آئی۔
4 دسمبر کو پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں…
Read More...
Read More...