The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ  بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔

دبئی:  ایشیا کپ ٹی 20 ٹورنامنٹ کا ہائی وولٹیج مقابلے میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی۔ بھارت نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 128 رنز کا ہدف 15.5 اوورز میں محض 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، بھارت کی جانب سے کپتان سوریاکمار…
Read More...

عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ،ارشد ندیم نیرج چوپڑا کے مقابلے کے لیے تیار۔

اسلام آباد:پاکستان کے ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا اسی ماہ ٹوکیو میں ایک دوسرے کے مدِ مقابل ہوں گے، جہاں دونوں اسٹار  عالمی ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو کے طلائی تمغے کے لیے امنے سامنے ہوں گے۔ یہ مقابلہ 18 ستمبر کو  شیڈول ہے۔…
Read More...

ایشیاء کپ ٹی ۔20 ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز۔

دبئی: گرین شرٹس نے ایشیاء کپ ٹی-20 ٹورنامنٹ کے اپنے پہلے میچ میں عمان کو واضح برتری سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنے شاندار اغاز کی بنیاد رکھ دی، پاکستان میں دبئی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے چوتھے اور اپنے پہلے میچ میں عمان کو 93 رنز کی واضح…
Read More...

پاکستانی نشانہ باز اسد واحد کا کارنامہ،یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا۔

یورپی ایف کلاس چیمپئن شپ میں پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے ملک کا نام روشن کر دیا، یورپ کے سب سے بڑے شوٹنگ مقابلے میں ماہر نشانہ باز اسد واحد نے پاکستان کا پرچم بلند کیا، پاکستانی نشانہ باز اسد واحد نے1000 گز کے مقابلے میں سلور میڈل…
Read More...

ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان کے ہاتھوں ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست۔

ابو ظہبیی: ٹی 20 ایشیا کپ کا آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان نے ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست دے دی۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے  6 وکٹوں کے نقصان پر 188 رنز بنائے جس کے تعاقب میں ہانگ کانگ کی ٹیم 9 وکٹوں کے نقصان پر 94 رنز بناسکی۔…
Read More...

سہ ملکی سیریز،پاکستان نے افغانستان کو فائنل میں 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

شارجہ:سہ ملکی سیریز کے فائنل میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 75 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ شارجہ کے کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ پاکستان…
Read More...

شارجہ، سہ ملکی ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ کے چوتھے میچ میں افغانستان کی 18 رنز سے کامیابی۔

شارجہ :سہ ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے چوتھے میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 18 رنز سے ہرا دیا، شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 169 رنز بنائے اور پاکستان کو جیت کے لیے 170 رنز کا ٹارگٹ…
Read More...

شارجہ:تین ملکی ٹی۔20 سیریز میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

شارجہ میں کھیلے جا رہے تین ملکی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کی مسلسل دوسری کامیابی، دوسرے میچ میں  یو اے سی کو 31 رنز سے شکست دے دی، پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 207 رنز بنائے  اور یو اے ای کی ٹیم کو 208 رنز کا ٹارگٹ…
Read More...

ٹرائی نیشن سیریز کا پہلا میچ، پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی،

شارجہ:پاکستان نے سہ ملکی ٹی 20سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے افغانستان کو 39 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں 7وکٹوں کے نقصان پر 182 رنز بنائے جس کے جواب میں افغانستان کی ٹیم 19.5اوورز میں 143 رنز بنا کر آؤٹ ہو…
Read More...

پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔

لاہور:وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں…
Read More...