The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

قومی کرکٹرز کا اسکلز ڈیولپمنٹ کیمپ لاہور میں شروع

لاہور۔قومی کھلاڑیوں کی مہارتوں میں نکھار کے لیے لاہور میں اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر 15 کرکٹرز کو مدعو کیا گیا ہے۔ یہ کیمپ ایل سی سی اے کرکٹ گراؤنڈ میں جاری ہے جہاں کھلاڑیوں کی فیلڈنگ، بیٹنگ اور فٹنس پر…
Read More...

جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

لندن۔ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر…
Read More...

نیشنز ہاکی کپ؛ پاکستان کل ملائیشیا کے مدمقابل آئے گا

اسلام آباد ۔قومی ہاکی ٹیم نیشنز کپ میں کل میزبان ٹیم ملائیشیا کے خلاف میدان میں اُترے گی۔ پاکستانی ٹیم اپنی مہم کا آغاز ملائیشیا کے خلاف میچ سے کرے گی، جو مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہوگا۔ ایف آئی ایچ نیشنز کپ…
Read More...

ازبکستان میں نوح دستگیربٹ کاشاندارکارنامہ،دوسری بارورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن بن گئے

ازبکستان: گوجرانوالہ کے سپوت اور پاکستان کے فخر نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر تاریخ رقم کر دی، ازبکستان میں ہونے والی ورلڈ اسٹرانگ مین چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طلائی تمغے اپنے نام کر لیے۔ نوح دستگیر بٹ نے نہ…
Read More...

قومی ٹیم سے باہر بابراعظم کو بگ بیش فرنچائز نے اپنا بنالیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا کی مقبول ترین ٹی ٹوئنٹی لیگ، بگ بیش لیگ (BBL) میں شمولیت کا معاہدہ کر لیا ہے۔ تصویری اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر بگ بیش کی معروف فرنچائز سڈنی سکسرز نے باضابطہ طور پر بابر اعظم…
Read More...

ابتدائی مشاورت میں 25 رکنی اسکواڈ منتخب! بابر، رضوان باہر

لاہور۔بنگلادیش اور ویسٹ انڈیز کے خلاف آئندہ سیریز کے لیے سلیکشن کمیٹی اور ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کی باہمی مشاورت سے ابتدائی طور پر 25 کھلاڑیوں پر مشتمل اسکواڈ ترتیب دے دیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس ابتدائی…
Read More...

پاکستان پرامن ملک، مستقبل روشن اور تابناک ہے، رانا مشہود احمد

اسلام آباد۔ پراٸم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان پرامن ملک ہے جس کا مستقبل روشن اور تابناک ہے، پوری دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے، پی ایس ایل کا شاندار انعقاد پوری دنیا نے دیکھا، کھیلوں میں دنیا بھر میں پاکستان…
Read More...

ایشیاکپ 2025؛ بھارت کی جگہ ایونٹ کا میزبان کون ہوگا؟

لاہور۔پاک بھارت کشیدہ صورتحال کے باعث ایشیاکپ 2025 کی میزبانی بھارت سے چھین لیے جانے کا امکان ہے۔ رواں برس ایشیاکپ کی میزبانی بھارت کو کرنی تھی تاہم آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں ہندوستانی ٹیم نہ آنے کے باعث اب پاکستان بھی اپنے…
Read More...

وسیم اکرم کا اپنے مجسمے پر ردعمل سامنے آگیا

لاہور۔سابق کپتان وسیم اکرم کا حیدر آباد کے نیاز اسٹیڈیم میں لگے اپنے مجسمے سے ردعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر وسیم اکرم نے اپنے مجسمے کیساتھ ایک چیتے کے مجسمے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یقیناً میرا…
Read More...

کیا رونالڈو کے گھر نئے مہمان کی آمد متوقع ہے؟ گرل فرینڈ کی ویڈیو وائرل

لندن۔اسپین کیخلاف نیشنز کپ 2025 کے سنسنی خیز فائنل میں تاریخی فتح سمیٹنے والی پرتگالی ٹیم کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی گرل فرینڈ کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلنے لگیں۔ 8 جون کو میونخ میں کھیلے گئے نیشنز کپ 2025 کے…
Read More...