The news is by your side.

32ویں ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں بھارتی کھلاڑی ایان دنوکا کو شکست دینے والے سہیل عدنان سے کور کمانڈر بہاولپور کی ملاقات۔

32ویں ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں سہیل عدنان نے بھارتی کھلاڑی ایان دنوکا کو شکست دی تھی،

0

بہاولپور:ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کےخلاف پاکستان کو شانداتر فتح سے ہمکنار کرنے والے سہیل عدنان کی کور کمانڈر بہاولپور لیفٹیننٹ جنرل محمد عقیل سے ملاقات،

32ویں ایشیائی جونیئر اسکواش چیمپئن شپ فائنل میں سہیل عدنان نے بھارتی کھلاڑی ایان دنوکا کو شکست دی،
 چیمپئن شپ یکم سے 5 جولائی تک جنوبی کوریا میں منعقد ہوئی،
کور کمانڈر نے بھارت کے خلاف سہیل عدنان کی تاریخی فتوحات کو خوب سراہا اور مبارکباد پیش کی،
کور کمانڈر نے کہا کہ جونیئر اسکواش چیمپئن سہیل عدنان جیسے باصلاحیت اور محنتی نوجوان قوم کا فخر ہیں،

سہیل عدنان اور اہل خانہ کا پاک فوج کے بھرپور تعاون اور درکار لاجسٹک سہولیات فراہم کرنے پر اظہار تشکر،
کارکردگی میں مزید بہتری کے لیے سہیل عدنان اوران کے دو بھائیوں کو بہاولپور گیریژن اسکواش کورٹ کی سہولت فراہم کی،
بہاولپور گیریژن اسکواش کورٹ ماضی میں بہت سے اسکواش چیمپئنز پیداکر چکا ہے،
پاک فوج کانوجوان کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے اظہار کے لیے تمام سہولیات فراہم کرنے کا اعلان،
دنیا بھر میں سبز ہلالی پرچم کو سر بلند رکھنے کے لیے پاک فوج کا یہ اقدام قابل تحسین ہے،
Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.