The news is by your side.

پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔

0

 اسلام آباد:پاکستان انڈر۔18 ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا۔ سیمی فائنل میں پاکستان نے ملائشیا کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر 3-4 گول سے شکست دی۔

چین کے شہر ڈازھو میں جاری انڈر18 ہاکی ایشیاء کپ  کے سیمی فائنل میں پاکستان اور ملائیشیا کا تین، تین گول سے برابر رہا، ملائشیا نے دو اور پاکستان نے ایک پنالٹی شوٹ ضائع کی۔

انڈر۔18 ایشیا کپ کا فائنل پاکستان اور جاپان کے درمیان اتوار کو ہوگا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.