The news is by your side.

ویسٹ انڈیز کو اسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھی بدترین شکست

دوسری اننگز میں ویسٹ انڈین ٹیم اسٹریلیوی بالروں کے سامنے 27 رنز ہر ڈھیر

0

کنگسٹن: اسٹریلیا نے کنگسٹن میں تیسرے اور اخری ڈے نائٹ ٹیسٹ میچ کی دوسری اننگز میں ویسٹ انڈیز کو صرف 27 رنز پر ال اؤٹ کر کے 176 رنز سے ہرا دیا یہ مکمل ٹیسٹ اننگ کا دوسرا کم ترین ٹوٹل ہے

اسٹریلیا نے سیریز میں کلین سویپ کیا جبکہ سیریز میں کئی ریکارڈ بھی بنے, ویسٹ انڈیز ٹیم کم ترین ٹیسٹ اننگز کے 70 سالہ پرانے ریکارڈ کے قریب پہنچ گئی تھی نیوزی لینڈ کی ٹیم 1955 میں اکلینڈ میں انگلینڈ کے خلاف 26 رنز پر اؤٹ ہوئی تھی جبکہ جنوبی افریقہ کی ٹیم دو مرتبہ 30، 30 رنز پر اؤٹ ہو چکی ہے

کالی اندھی کے ریکارڈ سات کھلاڑی ایک اننگز میں صفر پر اؤٹ ہوئے جو کہ چار بیٹز گولڈن ڈک کا شکار ہوئے،

اسٹریلیوی فاسٹ بارڈر سکاٹ بولینڈ نے ہیٹرک کی واضح رہے کہ اسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 225 اور دوسری اننگز میں 121 جبکہ ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 143 اور دوسری اننگ میں 27 رن بنائے ،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.