The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

چیمپیئنز ٹرافی؛ بھارتی مفاد کےلیے براڈ کاسٹرز کا خط لیک کردیا گیا

نئی دہلی ۔چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے معاملے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کر گیا ہے، جس کے دوران بھارتی براڈکاسٹر اسٹار انڈیا کا آئی سی سی کو لکھا گیا ایک خط منظر عام پر آ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق،…
Read More...

پاک بھارت چیمپیئنز ٹرافی میچ دبئی میں ہوگا؟

لندن۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے براڈکاسٹرز کو یقین دہانی کرائی ہے کہ چیمپیئنز ٹرافی کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ دبئی میں ہی کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی براڈکاسٹ ورکشاپ کا انعقاد دبئی میں ہوا، جس میں پاکستان…
Read More...

تیسرا ٹی 20 زمبابوے کے نام، پاکستان نے سیریز 1-2 سے جیت لی

بلاوائیو ۔تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں زمبابوے نے پاکستان کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دی۔ بلاوائیو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے نے 133 رنز کا ہدف 8 وکٹوں کے نقصان پر ایک گیند پہلے حاصل کیا۔ زمبابوے کی جانب سے اوپننگ…
Read More...

ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج لاہور پہنچے گی

لاہور۔جونیئر ہاکی ایشیا کپ میں سلور میڈل جیتنے والی قومی جونیئر ہاکی ٹیم آج مسقط سے لاہور واپس پہنچے گی۔ ٹیم کو جونیئر ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ مسقط میں کھیلے گئے جونیئر…
Read More...

اداکارہ انوشکا شرما نے شوہر ویرات کوہلی کی فٹنس کا راز بتا دیا

نئی دہلی ۔بھارتی اداکارہ اور سابق بھارتی کرکٹ کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر کی فٹنس کے راز سے پردہ اٹھا دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انوشکا شرما نے ویرات کوہلی کی روزمرہ روٹین اور فٹنس کے…
Read More...

بھارتی بورڈ نے اپنے ملک میں ہونیوالے ایونٹس کےلیے ’’ہائبرڈ ماڈل‘‘ مسترد کردیا

اسلام آباد ۔چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے ہائبرڈ ماڈل کی مخالفت کرنے والے بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے اپنے ملک میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹس کے لیے ہائبرڈ فارمولا تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق بھارتی…
Read More...

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ان کے ساتھ چھ سے سات ماہ تک تعلقات میں رہے۔ ایک  انٹرویو میں شاہ تاج نے اپنی گفتگو میں شاداب خان کے ساتھ اپنی دوستی کا اعتراف کیا۔ ان کی یہ ویڈیو…
Read More...

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بلاوئیو۔پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ بلاوئیو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری اور 12.4 اوورز میں صرف 57 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔…
Read More...

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

لندن۔انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انجام…
Read More...

پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ملتان۔پاکستان نے پہلی مرتبہ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ ملتان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...