Browsing Category
کھیل
نیپال کی تاریخی فتح: اسکاٹ لینڈ کو آخری اوور میں شکست دے دی
کٹھمنڈو۔آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ لیگ 2 کے 73ویں مقابلے میں نیپال نے اسکاٹ لینڈ کو ایک وکٹ سے شکست دے کر سنسنی خیز فتح حاصل کی۔
ڈنڈی میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں نیپالی ٹیم نے 297 رنز کا بڑا ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر عبور کیا،…
Read More...
Read More...
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا فیصلہ، متعدد عہدیدار اچانک فارغ
لاہور۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے صدر اسلام آباد ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن شکیل شیخ سمیت تمام ریجنل اور زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔
پی سی بی نے اسلام آباد کی تمام زونل کرکٹ ایسوسی ایشنز کے انتخابات کو منسوخ…
Read More...
Read More...
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان، پاکستانی نژاد کھلاڑی بھی شامل
ولنگٹن۔نیوزی لینڈ کرکٹ نے 2025-26 کے سیزن کے لیے مرکزی معاہدوں کی فہرست جاری کر دی۔
پاکستانی نژاد آل راؤنڈر محمد عباس سمیت چار نئے کھلاڑیوں کو پہلی بار سینٹرل کانٹریکٹ دیا گیا ہے۔ ان میں وکٹ کیپر بیٹر مچ ہے، آل راؤنڈر زیک فولکس اور لیگ…
Read More...
Read More...
ارشد ندیم کا ایک اور تاریخی کارنامہ،اولمپکس کے بعد ایشین چیمپئن بھی بن گئے
اسلام آباد پاکستان کے مایہ ناز جیولن تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت کر ایک اور تاریخ رقم کر دی ہے۔ انہوں نے 86.40 میٹر کی شاندار تھرو کے ساتھ سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
ارشد ندیم اب نہ صرف اولمپکس کے…
Read More...
Read More...
بابر اعظم سڑک پر فینز سے اُلجھ پڑے،ویڈیو وائرل
لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کی مداحوں سے الجھنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہرے رنگ کی شرٹ اور نیلی جینز میں موجود بابر اعظم سڑک پر چند لوگوں کے درمیان ایک شخص سے کچھ کہہ رہے ہیں…
Read More...
Read More...
اپنی حدود میں رہیں! کامران اکمل کی بابراعظم کے والد کو وارننگ
لاہور۔قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر کامران اکمل نے سابق کپتان بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کو اپنی حدود میں رہنے کا مشورہ دیدیا۔
حالیہ پوڈکاسٹ میں سابق کرکٹر کامران اکمل نے محمد رضوان اور بابراعظم کو ٹی20 انٹرنیشنلز ڈراپ کرنے سے متعلق…
Read More...
Read More...
نیشنز کپ؛ ہاکی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ ہیڈکوچ کے سپرد
لاہور۔پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ میں قومی ٹیم کی سلیکشن کی ذمہ داری ہیڈ کوچ اولمپین طاہر زمان کے سپرد کردی۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے صدر طارق حسین بگٹی نے ملائشیا کے شہر کوالالمپور میں 15 جون تا 21 جون…
Read More...
Read More...
جان سینا ریسلنگ کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
لندن ۔ورلڈ ریسلنگ انٹرٹینمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای) کے معروف ریسلر جان سینا نے 2025 کے آخر میں رِنگ کو خیرباد کہنے کا فیصلہ کرلیا۔
پاکستان سمیت عالمی شہرت یافتہ ریسلر و اداکار جان سینا نے یہ اعلان کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منی ان دی بینک ایونٹ…
Read More...
Read More...
پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے
لاہور۔پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم نے سال 2024 کے دوران اب تک 33 ٹی20 انٹرنیشنل میچز کھیلے ہیں، جن میں ٹیم مینجمنٹ نے 10 مرتبہ اوپننگ جوڑی میں رد و بدل کرتے ہوئے نئی شراکتیں آزمانے کی کوشش کی۔
ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں خراب کارکردگی کے بعد ٹیم…
Read More...
Read More...
حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی، ملزمان 2 لاکھ سے زائد کی رقم لے اڑے
گوجرانوالہ۔پنجاب کے علاقے گوجرانوالہ میں قومی کرکٹر حسن علی کی والدہ سے ڈکیتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔
کرکٹر حسن علی کے بھائی خرم نے بتایا کہ والدہ بازار جارہی تھیں کہ اس دوران ڈاکو والدہ سے پرس چھین کر فرار ہوگئے، پرس میں…
Read More...
Read More...