The news is by your side.
Browsing Category

کھیل

معروف ٹک ٹاکر کا شاداب سے 6 سے 7 ماہ تعلقات میں رہنے کا انکشاف

لاہور۔پاکستانی ٹک ٹاکر شاہ تاج نے ایک بار پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان ان کے ساتھ چھ سے سات ماہ تک تعلقات میں رہے۔ ایک  انٹرویو میں شاہ تاج نے اپنی گفتگو میں شاداب خان کے ساتھ اپنی دوستی کا اعتراف کیا۔ ان کی یہ ویڈیو…
Read More...

دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی

بلاوئیو۔پاکستان نے زمبابوے کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ بلاوئیو میں کھیلے گئے اس میچ میں زمبابوے کی ٹیم ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کے لیے میدان میں اتری اور 12.4 اوورز میں صرف 57 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔…
Read More...

جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا

لندن۔انگلینڈ کے بلے باز جو روٹ نے سچن ٹنڈولکر کا تاریخی ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ کی چوتھی اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا نیا ریکارڈ قائم کیا۔ انہوں نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف 3 میچوں کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں انجام…
Read More...

پاکستان نے پہلی بار بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل جیت لیا

ملتان۔پاکستان نے پہلی مرتبہ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا، فائنل میں قومی ٹیم نے بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دی۔ ملتان میں ہونے والے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں بنگلہ دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے…
Read More...

فیفا دوستانہ میچ کیلیے قومی ویمنز اسکواڈ کا اعلان

لاہور۔پاکستان فٹبال فیڈریشن نے سعودی عرب کے خلاف 7 دسمبر کو قطر کے شہر دوحہ میں ہونے والے فیفا دوستانہ میچ کے لیے قومی ویمنز فٹبال اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اس اسکواڈ کی قیادت ماریہ خان کریں گی، جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں نیشہ اشرف،…
Read More...

جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن گئے

بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ آئی سی سی کے نئے چیئرمین بن گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریگ بارکلے کی مدت ملازمت مکمل ہونے کے بعد جے شاہ نے آئی سی سی کی سربراہی کی باقاعدہ ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ جے…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ آئی سی سی بورڈ میٹنگ ملتوی، بھارت نے مزید وقت مانگ لیا

لندن۔چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کے معاملے میں پاکستان کے سخت مؤقف نے بھارت کو مشکل میں ڈال دیا، جس کی وجہ سے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے آج ہونے والے اجلاس سے پہلے بھارت نے مزید وقت مانگ لیا۔ ذرائع کے مطابق،…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، پی سی بی نے آئی سی سی کو باضابطہ جواب دیدیا

لاہور۔پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے ہائبرڈ ماڈل کو مسترد کرنے کا فیصلہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو باضابطہ طور پر پہنچا دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، آئی سی سی بورڈ ڈائریکٹرز کی جمعے کو ہونے والی میٹنگ سے پہلے ہی پاکستان…
Read More...

ویرات کوہلی نے سنچریوں کی سنچری بنا کر نئی تاریخ رقم کر دی ،

 پرتھ ( آسٹڑیلیا):بھارت کے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی نے اہم سنگ میل عبور کر لیا۔ ویرات کوہلی نے پروفیشنل کرکٹ میں سنچریوں کی سنچری مکمل کر لی۔ ویرات کوہلی نے یہ سنگ میل اتوار کو پرتھ ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں عبور کیا، وہ 100 سنچریاں بنانے…
Read More...

بھارت چیمپئنز ٹرافی کو ناکام بنانے کیلئے شریک ممالک کو بھاری رقم کی پیش کش

لاہور۔پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کو ناکام بنانے کی کوشش میں بھارتی کرکٹ بورڈ نے ایک نئی حکمت عملی اپنائی ہے، جس کے تحت ایونٹ میں شریک ممالک کو بڑے مالی فوائد کی پیشکش کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق، بھارتی کرکٹ بورڈ نے…
Read More...