Browsing Category
بین الاقوامی
ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس میں برہنہ ڈانس پارٹی
نئی دہلی ۔چنئی کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس کے دوران ایک رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے، جس پر متعدد صارفین نے اسے ناپسندیدہ اور بے حیائی قرار دیا ہے۔انڈین ایسوسی ایشن آف کولون اینڈ ریکٹل سرجنز کی سالانہ کانفرنس…
Read More...
Read More...
غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدر
نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کی توسیع کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آخری خطاب کے دوران جو بائیڈن نے بیان کیا کہ ہر ملک کا حق ہے کہ…
Read More...
Read More...
اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر
نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرمایا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔صدر اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینی عوام کے لیے اپنی ذمہ داریوں…
Read More...
Read More...
ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا؛ 51ہلاک
تہران: ایران میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، جس میں تقریباً 70 کان کن دب گئے۔ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق، دھماکا جنوبی صوبے خراسان میں واقع کوئلے کی کان میں ہوا۔ امدادی کارروائیوں کے دوران 45 سے…
Read More...
Read More...
کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ
جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں اور مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین کے…
Read More...
Read More...
امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت
واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔…
Read More...
Read More...
آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے:سعودی ولی عہد
سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جاسکتے‘۔
ولی عہد نے ریاض میں مجلس شوری کے 9 ویں…
Read More...
Read More...
امریکہ میں پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ کی جانب سے صدر بائیڈن کو اپنی سفارتی اسناد پیش کر دیں۔
امریکہ میں سفیر پاکستان رضوان سعید شیخ نے آج امریکہ میں پاکستان کے 30ویں سفیر کی حیثیت سے صدر جوزف آر بائیڈن جونیئر کو اپنی سفارتی اسناد پیش کیں۔
بلیئر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں سفارتی برادری کے اراکین اور امریکی انتظامیہ کے…
Read More...
Read More...
شوہر نہاتا نہیں ہے، نئی نویلی دلہن طلاق لینے کیلئے پولیس کے پاس پہنچ گئی
نئی دہلی ۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر آگرہ میں ایک خاتون نے اپنے شوہر سے شادی کے محض 40 دن بعد طلاق مانگ لی ہے۔تفصیلات کے مطابق، خاتون کا کہنا ہے کہ اس کا شوہر صفائی کا خیال نہیں رکھتا اور اس کے جسم سے بدبو آتی ہے، جسے وہ…
Read More...
Read More...
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی کارروائی کے دوران 2 کشمیری نوجوان شہید ہو گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، ضلع کٹھوا میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے اور گھر گھر تلاشی لی۔ اس دوران فوج…
Read More...
Read More...