The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

اسرائیل پر ایران حملے کی تیاری کررہا ہے،امریکہ

واشنگٹن۔ وائٹ ہاؤس کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران فوری طور پر اسرائیل پر بلیسٹک میزائل حملے کی تیاری کر رہا ہے اور اس سلسلے میں خبردار کیا ہے کہ ایسے حملوں کے نتیجے میں ایران کو شدید نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایک رپورٹ…
Read More...

مشرق وسطی میں جنگ کیلئے امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن نے مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا ہے۔لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی حملے کے بعد، صدر بائیڈن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ مشرق وسطیٰ میں موجود امریکی فوج کو ہر…
Read More...

اسرائیلی وزیر اعظم کے خطاب کے دوران شہباز شریف کا احتجاجاً واک آئوٹ

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسرائیلی وزیر اعظم کےخطاب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ان کا وفد احتجاجاً اجلاس سے واک کرگئے ۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں وزیراعظم شہباز شریف کی تقریر کے بعد جب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو…
Read More...

ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس میں برہنہ ڈانس پارٹی

نئی دہلی ۔چنئی کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹروں کی سالانہ کانفرنس کے دوران ایک رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل گئی ہے، جس پر متعدد صارفین نے اسے ناپسندیدہ اور بے حیائی قرار دیا ہے۔انڈین ایسوسی ایشن آف کولون اینڈ ریکٹل سرجنز کی سالانہ کانفرنس…
Read More...

غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، امریکی صدر

نیویارک: امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے، اور مشرق وسطیٰ میں جنگ کی توسیع کسی کے مفاد میں نہیں ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے آخری خطاب کے دوران جو بائیڈن نے بیان کیا کہ ہر ملک کا حق ہے کہ…
Read More...

اقوام متحدہ اپنے مقاصد میں ناکام ہوکر غیر فعال ڈھانچہ بن چکا ہے، ترک صدر

نیویارک: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے فرمایا ہے کہ اقوام متحدہ اپنے قیام کے مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکا۔صدر اردوان نے منگل کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو فلسطینی عوام کے لیے اپنی ذمہ داریوں…
Read More...

ایران میں کوئلے کی کان میں دھماکا؛ 51ہلاک

تہران: ایران میں میتھین گیس کے دھماکے کے نتیجے میں کوئلے کی کان بیٹھ گئی، جس میں تقریباً 70 کان کن دب گئے۔ایران کی سرکاری میڈیا کے مطابق، دھماکا جنوبی صوبے خراسان میں واقع کوئلے کی کان میں ہوا۔ امدادی کارروائیوں کے دوران 45 سے…
Read More...

کشمیریوں کا جینیوا میں بھارت مخالف احتجاجی مظاہرہ

جینیوا: کشمیریوں کی بڑی تعداد نے جینیوا میں بھارت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ یورپ کے مختلف ممالک سے آئے ہوئے کشمیری اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے جمع ہوئے اور مودی حکومت کی کشمیر مخالف پالیسیوں اور مظالم کے خلاف آواز بلند کی۔ مظاہرین کے…
Read More...

امریکا میں بھارتی سفارتخانے کے افسر کی پراسرار ہلاکت

واشنگٹن: امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں بھارتی سفارت خانے کا ایک اہلکار پراسرار حالت میں مردہ پایا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق، بھارتی سفارت خانے نے اپنے اہلکار کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے، لیکن مزید تفصیلات فراہم نہیں کی گئیں۔…
Read More...

آزاد فلسطینی ریاست کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہیں کریں گے:سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ’ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو، کے قیام کے بغیر اسرائیل کے ساتھ مملکت کے سفارتی تعلقات قائم نہیں کیے جاسکتے‘۔ ولی عہد نے  ریاض میں مجلس شوری کے 9 ویں…
Read More...