The news is by your side.

منی پورفسادات،مودی سرکار امن قائم کرنے میں ناکام ،

منی پور میں تشدد کے خلاف جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج،

0

منی پور:منی پور میں تشدد کے خلاف جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر احتجاج،

منی پور فسادات پر مودی سرکار امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے،

بھارت میں پرتشدد واقعات میں اس وقت منی پور سرفہرست ہے جس کی بڑی وجہ مودی سرکار کا غیر سنجیدہ روئیہ ہے،

حال ہی میں منی پور میں جاری تشدد کو اجاگر کرنے کے حوالے سے جنیوا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا گیا،

یہ مظاہرہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل کے 57 ویں اجلاس کے دوران ہوا جس کا مقصد بین الاقوامی برادری کی توجہ منی پور کی جانب کرانا تھا،

احتجاجی مظاہرین نے منی پور کی بگڑتی ہوئی صورتحال کی بحالی کا مطالبہ کیا،

مظاہرین کی جانب سے منی پور میں جاری تنازعہ میں نسل پرستی کو ہتھیار بنانے کے خاتمے کا بھی مطالبہ کیا گیا،

منی پور کے پرتشدد واقعات اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ مودی سرکار کے ایجنڈے میں اقلیتیں کبھی ترجیح نہیں رہیں بلکہ مودی نسلی فسادات کو ہوا دے کر اپنے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.