The news is by your side.
Browsing Category

بین الاقوامی

غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ،

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے اعلان کیا ہے کہ ان کے قائم کردہ نئے ادارے بورڈ آف پیس کے ارکان نے جنگ سے متاثرہ غزہ کی تعمیرِ نو کے لیے 5 ارب ڈالر فراہم کرنے کا وعدہ کیا ہے، جبکہ ہزاروں اہلکاروں کو بین الاقوامی استحکام اور…
Read More...

پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کی جنگ، دونوں ملک ایک بار پھر لڑنے کو تیار۔

اسلام آباد :   پاکستان اور بھارت کے درمیان کرکٹ کے سال 2026 کے سب سے بڑے مقابلے کا کاونٹ داون شروع ہو گیا، یہ مقابلہ آج اتوار کو کھیلا جائے گا جس میں اب گھنٹوں کا وقت ہی باقی رہ گیا ہے،  میچ ہائیبرڈ نظام کے تحت نیوٹرل ونیو پر ہوگا،…
Read More...

پاک فضائیہ کی سعودی عرب میں ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت۔

اسلام آباد:  پاک فضائیہ کے دستے کی سعودی عرب میں منعقد ہونے والے ورلڈ ڈیفنس شو 2026 میں شرکت، ڈیفنس شو میں پی اے ایف کے جدید ترین جے ایف-17 تھنڈر بلاک تھری ملٹی رول فائٹر طیارے اور عالمی سطح پر تسلیم شدہ سپر مشاق تربیتی طیارے کی نمائش کی…
Read More...

عمان ملاقات کے بعد امریکہ کے ساتھ جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونے چاہئیں،ایران

ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ تہران اور واشنگٹن کا خیال ہے کہ عمان میں بالواسطہ مذاکرات کے بعد جلد ہی جوہری مذاکرات دوبارہ شروع ہونے چاہئیں، جبکہ دوسری جانب  تہران نے اپنے میزائل پروگرام اور یورینیم کی افزودگی پر بات چیت کو…
Read More...

امید ہے جنگ نہیں ہو گی،جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں،ایرانی سفیر

  پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ ابھی بھی امید ہے کہ جنگ نہیں ہو گی، ہم جنگ نہیں چاہتے تاہم اپنے دفاع کے لئے تیار ہیں، اسلام آباد میں نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکی دھونس دھاندلی کو تسلیم نہیں کریں گے،…
Read More...

افغانستان میں میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ، ایمنسٹی انٹرنیشنل کاسخت ردعمل

افغانستان میں میڈیا سپورٹ تنظیموں کے پرمٹ منسوخ، ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اس پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے باعث تشویش قرار دیا ہے ، افغان طالبان رجیم نے مذموم عزائم کے لئے اظہارِرائے کی آزادی پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، افغان…
Read More...

پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس کی کمان سنبھال لی۔

اسلام آباد: پاک بحریہ نے 14ویں بار کثیرالقومی کمبائنڈ ٹائم ٹاسک فورس (CTF-150) کی کمان سنبھال لی۔ تبدیلی کمانڈ کی تقریب بحرین میں واقع کمبائنڈ میری ٹائم فورسز کے ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوئی۔ پاک بحریہ کے کموڈور محمد یاسر طاہر نے رائل سعودی…
Read More...

امریکہ کے مغربی علاقوں میں شدید برفانی طوفان، 8لاکھ 50 ہزار شہری متاثر

واشنگٹن:امریکہ کے مغربی علاقوں اور ٹیکساس ریاست میں برفانی طوفان کے باعث آٹھ لاکھ 50 ہزار سے زیادہ شہریوں کے گھروں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوئی ہے جبکہ 10 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق اتوار کو مشرقی…
Read More...

ایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ

واشنگٹن:  ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا ہے کہ ایران کے معاملے پر تمام آپشنز بدستور کھلے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان وائٹ ہاؤس نے کہا کہ ایران میں قتل عام جاری رہا تو سنگین نتائج ہوں گے، ایران میں 800 سزائے موت پر عملدرآمد…
Read More...

امریکا نے پاکستان سمیت 75ممالک کی ویزا پراسیسنگ عارضی طور پر منجمد کر دی۔

امریکا نےپاکستان سمیت 75ممالک کیلئے ویزا پراسیسنگ غیرمعینہ مدت کیلئے منجمد کر دی جس کا اطلاق21جنوری سے اطلاق ہوگا، امریکی میڈیا کے مطابق جو ممالک ویزا پراسیسنگ کی پالسی سے متاثر ہوں گے ان میں ایران ،عراق، روس، افغانستان، برازیل اور…
Read More...