The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

بشری بی بی کی فیملی سے ملاقات کرا دی گئی،

راولپنڈی:   بشریٰ بی بی سے ان کی بیٹیوں اور بہن کی ملاقات کروا دی گئی، جیل ذرائع بشریٰ بی بی سے فیملی کی ملاقات ایک گھنٹہ سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات کے دوران فیملی نے بشرہ بی بی سے ان کی صحت دریافت کی، ملاقات کرنے والوں میں بشری بی…
Read More...

بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کا نوٹیفکیشن قانونی قرار

وفاقی آئینی عدالت نے بھارتی اور اسرائیلی کتب و اشیاء کی درآمد پر پابندی کے نوٹیفکیشن کو قانونی طور پر درست قرار دے دیا، عدالت نے لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے وفاقی حکومت کو دی گئی تمام ہدایات کالعدم کر دیں، جسٹس عامر فاروق نے اکثریتی…
Read More...

ایف آئی اے کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا اعلان.

اسلام آباد:  وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو 31 دسمبر 2026ء تک ایک جدید، فعال اور موثر ادارہ بنانے کا ہدف مقرر کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام وسائل کی فراہمی کے بعد محکمے میں کرپشن کے خلاف ’’زیرو…
Read More...

مذاکرات کا میدان سج گیا،تمام انتظامات مکمل،پاکستان مہمانوں کا منتظر۔

اسلام آباد: امریکہ، ایران مذاکرات جن پر دنیا کی نظریں لگی ہیں کا میدان سج گیا، آئندہ دو دن دنیا کے امن کے لیے نہایت اہم  مذاکرات میں شرکت کے لیے دونون ملکوں کے وفود آج اسلانم آباد پہنچین گے جبکہ مذاکرات کا دورہ ہفتے کے روز ہوگا ،…
Read More...

اسحاق ڈار کی پھرتیاں،دوستوں نے ہی ملاقات کا بھانڈا پھوڑ دیا، یواےای سے تعلقات خراب؟

اسلام آباد:   اکاونٹینٹ وزیر خارجہ اسحاق ڈارجو بدقستمی سے اس ملک کے نائب وزیر اعظم بھی ہیں نے اپنی ناتجربہ کاری کے باعث ملک کی خارجہ پالیسی کا جنازہ نکال دیا، ان کی اس ناتجربہ کاری کا بھانڈا پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل نے اپنے وی لاگ کے…
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف سے VEON گروپ کے سی ای او کان ترزی اوعلو کی ملاقات

اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے عالمی ڈیجیٹل اپریٹر کمپنیVEON گروپ کے چیف ایگزیکٹو افیسرکان ترزی اوعلو کی وفد کے ہمراہ ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر وفد کو خوش آمدید کہا اورخیر سگالی کے جذبات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے کہا…
Read More...

نادرا اپنی بلڈنگز میں سٹیٹ آف دی آرٹ دفاتر قائم کرے،محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہیڈکوارٹرز کا دورہ. اعلی سطح کے اجلاس کی صدارت کیچیئرمین نادرا لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے وزیر داخلہ کو ادارے کی کارکردگی اور جاری و آئندہ منصوبوں…
Read More...

وفاقی حکومت کا مخصوص طبقے کو سستے ایندھن کی فراہمی پر غور۔

 اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں وفاقی حکومت کے دو اور تین پہیہ گاڑیوں کیلئے سستا ایندھن فراہم کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کے لیے صوبوں کو ممکنہ سبسڈی اسکیم کیلئے 154 ارب روپے کی رقم مختص کرنے کہ ہدایت، ،ذرائع…
Read More...

عمراں خان سے ملاقاتوں پر پابندی برقرار،آج بھی کوئی ملاقات نہ ہو سکی۔

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان  سے جیل میں ملاقاتوں سے متعلق حکومت کا سخت گیر رویہ برقرار، آج بھی کسی پارٹی رہنما کو ان سے ملنے نہیں دیا گیا، ملاقات کے لیے آنے والے اپنے لیڈر سے ملے بغیر واپس روانہ، واضح رہے کہ کہ  منگل اور جمعرات کے…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ کراچی تعزیت اور مبارک باد۔

کراچی: وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایک دن کے لیے کراچی آمد، ایک گھر میں  تعزیت کی اور دوسرے گھر میں مبارک باد دی، کراچی آمد کے بعد وزیر اعظم سینیٹر شیری رحمان کی رہائش گاہ پہنچے ، وزیراعظم نے سینیٹر شیری رحمان سے انکی بیٹی ماروی…
Read More...