The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔  اس حوالے سے عدالت عظمی میں  دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر میں ثبوت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات…
Read More...

تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا آج کا اجلاس منسوخ، جگہ کے انتخاب میں مشکلات۔

اسلام اباد:پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ،پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے لیے جگہ کا تعین نہ کیا جا سکا جس کے باعث آج بلائے گئے اجلاس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا ، ذرائع کے مطابق اس اجلاس…
Read More...

اپوزیشن اتحاد کا 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد حکومت کو عوامی طاقت سے ختم کرنا ہے، اپوزیشن نے 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔محمود خان اچکزئی نے…
Read More...

نجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال،نوٹیفکیشن جاری

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال کر دی گئی، قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے نوٹیفکیشن جاری کر کے اپوزیشن اراکین کو ایوان میں لانے کی ہدایت کی۔  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبائی اسمبلی میں…
Read More...

سانحہ9 مئی کیس،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر سمیت 36 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا ۔

انسداد دہشت گردی عدالت سرگودھا نے 9 مئی 2023 کو میانوالی میں احتجاج کے مقدمے میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بچھر اور دیگر ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا سنادی۔ سرگودھا کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی 2023 کے حوالے سے…
Read More...

بلوچستان ہائیکورٹ کا غیرت کے نام پر قتل کا نوٹس، آئی جی اور ایڈیشنل چیف سیکریٹری عدالت طلب

 کوئٹہ:چیف جسٹس بلوچستان ہائیکورٹ نے کوئٹہ کے نواحی علاقے ڈیگاری میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑے بانو ستک زئی اور احسان اللہ سمالانی کے قتل کا نوٹس لیکر ایڈیشنل چیف سیکریٹری اور آئی جی بلوچستان کو کل  عدالت میں طلب کرلیا۔ دوسری جانب کوئٹہ…
Read More...

بجلی،گیس،پیٹرول اور چینی کی قیمتوں میں اضافہ،جماعت اسلامی اتوار سےاحتجاج پر۔

اسلام آباد:جماعت اسلامی کا بجلی ،گیس، پیٹرول اور چینی کی قیمتیں بڑھنے کےخلاف احتجاج کا اعلان، اتوار کو اسلام آباد سمیت ملک بھر کے ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں مظاہرے ہوں گے،عوام کے مسائل پر جماعت اسلامی کے علاوہ کوئی آواز موجود نہیںحکومت…
Read More...

پنجاب شدید بارش کی زد میں ،ندی نالوں میں طغیانی،کئی جانیں جانے کا خدشہ

 اسلام آباد:راولپنڈی اور اسلام آباد میں کل رات سے ہونے والی موسلا دھار بارش نے جل تھل ایک کر دیا، نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونے کے باعث خطرے کے الارم بجا دیئے گئے ہیں اور قریبی آبادی کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت جاری کر دی گئی…
Read More...

سیکیورٹی فورسز کا ضلع آواران میں آپریشن،تین دہشت گرد ہلاک ایک میجر شہید

اسلام آباد:سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ہے، جس کے دوران 3 دہشت گرد واصل جہنم جبکہ پاک فوج کے  ایک میجر شہید، پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز…
Read More...

علیمہ خان پر بھی ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کا الزام،نوٹس جاری

 اسلام آباد:ریاست مخالف سوشل میڈیا سرگرمیوں کا الزام، علیمہ خان کو نوٹس جاری، نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) لاہور زون کا علیمہ خان کو نوٹس ، علیمہ خان کو 17 جولائی صبح 11 بج کر 30 منٹ پر NCCIA کے دفتر گلبرگ-II، لاہور میں…
Read More...