Browsing Category
پاکستان
بیٹے پاکستان آئیں گے لیکن کسی سیاسی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،عمران خان
راولپنڈی:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ میرے بچے مجھ سے ملنے پاکستان آئینگے،وہ سیاست یا کسی احتجاجی تحریک کا حصہ نہیں بنیں گے،
یہ بات انھوں نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے موقع پر کہی،
توشہ خانہ ٹو کیس پر سماعت اڈیالہ جیل میں…
Read More...
Read More...
ایران کے صدر مسعود پزشکیان دو روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔
اسلام آباد:ایران کے صدر مسعود پزشکیان آج دو روزہ دورے پر پاکستان آئیں گے جس میں مختلف معاہدوں پر دستخط کی توقع کی جا رہی ہے۔ اس دورے میں اہرانی وزیر خارجہ اور دیگر سینیئر وزراء کے علاوہ اعلی حکام پر مشتمل ایک وفد بھی مہمان صدر کے ہمراہ…
Read More...
Read More...
آپریشن مہادیو سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں،پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے آپریشن مہادیو سے متعلق بھارتی دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس آپریشن سے جڑا کوئی بھی الزام قبول نہیں، اس طرح کے بھارتی الزامات پاکستان کے لیے کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔
انھوں نے آپریشن سندور پر ہندوستانی رہنماؤں کے…
Read More...
Read More...
حج پالیسی 2026 کا اعلان،عملدرآمد کا آغاز 4 اگست سے، پہلے آئیے پہلے پائیے۔
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2026 کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کیا۔ نئی پالیسی میں درخواست کے طریقہ کار، مالی شفافیت، ڈیجیٹل نگرانی اور انتظامات میں اہم اصلاحات شامل کی…
Read More...
Read More...
کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کی زیر التو مقدمات کی فعال پیروی،مقدمات کی تعداد 223 رہ گئ،36 کروڑ روپے کے…
اسلام آباد:کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان (سی سی پی) کی جانب سے عدالتوں میں زیر التو مقدمات کی فعال پیروی اور جلدی سماعت کی مسلسل درخواستوں کے نتیجے میں، کمیشن کے فیصلوں کے خلاف ملک کی مختلف عدالتوں میں زیر التواء 40 فیصد مقدمات کے فیصلے سنا دئے…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ اڑ گئی، عبدالطیف چترالی نااہل قرار ۔
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کے ممبر قومی اسمبلی عبداللطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔
الیکشن کمیشن نے عبداللطیف چترالی کی نااہلی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے این اے ون چترال کی سیٹ خالی قرار دے دی ہے۔
قبل ازیں چیف…
Read More...
Read More...
بانی پی ٹی آئی نے 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…
اسلام آباد:(دنیا نیوز) بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی مقدمات میں ضمانت مسترد ہونے کے لاہورہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔
اس حوالے سے عدالت عظمی میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی آر میں ثبوت کا فقدان ہے، 9 مئی واقعات…
Read More...
Read More...
تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا آج کا اجلاس منسوخ، جگہ کے انتخاب میں مشکلات۔
اسلام اباد:پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے خلاف انتقامی کاروائیوں اور پکڑ دھکڑ کا معاملہ،پارٹی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے لیے جگہ کا تعین نہ کیا جا سکا جس کے باعث آج بلائے گئے اجلاس کا انعقاد ممکن نہ ہو سکا ،
ذرائع کے مطابق اس اجلاس…
Read More...
Read More...
اپوزیشن اتحاد کا 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ۔
اسلام آباد:تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد کا مقصد حکومت کو عوامی طاقت سے ختم کرنا ہے،
اپوزیشن نے 31 جولائی کو اسلام آباد میں آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔محمود خان اچکزئی نے…
Read More...
Read More...
نجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال،نوٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کے 26 معطل ارکان کی رکنیت بحال کر دی گئی، قائمقام اسپیکر پنجاب اسمبلی ظہیر اقبال چنڑ نے نوٹیفکیشن جاری کر کے اپوزیشن اراکین کو ایوان میں لانے کی ہدایت کی۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے صوبائی اسمبلی میں…
Read More...
Read More...