The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

وفاقی کابینہ اور قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس،ایران سے ساتھ تناو ختم کرنے اور تعلقات کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد (  یو این آئی ):قومی سلامتی کمیٹی نے اس غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا ہے کہ پاکستان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت قطعی طور پر ناقابل تسخیر اور مقدس ہے، کسی کی طرف سے کسی بھی بہانے اسے پامال کرنے کی کوشش کا ریاست کی جانب سے پوری…
Read More...

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیااور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔ 

راولپنڈی ( یواین آءی): آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیااور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ کیا۔                                                                                            پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
Read More...

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس,شکایات کا جاءیزہ…

اسلام آباد ( یواین آءی ):سپریم کورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس وقت کی کمی کے باعث کل تین بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کونسل اجلاس تین…
Read More...

برطانوی ہائی کمشنر کا پاکستان میں نجی شعبے کی موسمیاتی فنانسنگ کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں اہم…

اسلام آباد(یو این آءیی ):برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پاکستان میں نجی شعبے کی موسمیاتی فنانسنگ کو بروئے کار لانے کے سلسلے میں اہم اقدامات کی نشاندہی اور ترجیحات کے تعین کے حوالے سے ایک اہم سٹڈی رپورٹ کا اجراء کر دیا۔ اس سٹڈی…
Read More...

جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ…

اسلام آباد ( یو این آءی ):جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے اپنے خلاف ریفرنس کے معاملے پر سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی سپریم کورٹ میں چیلنج کردی۔ جسٹس مظاہر نقوی کی جانب سے وکیل مخدوم علی خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر آئینی درخواست میں…
Read More...

عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھی علی نواز اعوان بھی تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پارٹی میں شامل ،

اسلام آباد ( یو این آءی )تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا ، علی نوا ز اعوان بھی کپتان کا  ساتھ جھوڑ گءے ۔  علی نواز اعوان جو گذشتہ کءی دنون سے روپوش تھے اور پھر چند روز قبل ان کی مانسہرہ سے گرفتاری کی خبر منظر عام پر آءی اتوار…
Read More...

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان کے لئے ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی،باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا،باتک پرائیویٹ ائرلائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں…
Read More...

صنعتی مشاورتی کونسل کا قیام ، وزارت صنعت وپیداوار نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے

اسلام آباد (یو این آئی ):   نگران وفاقی وزیر صنعت وپیداوار ڈاکٹر گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ صنعتی مشاورتی کونسل کے قیام سے ملک میں پائیدار اقتصادی نمو اور ترقی کے عمل کو تیز کرنے میں مدد ملے گی۔ ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں…
Read More...

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا ملتان اور لاہور کا دورہ، سیاسی رہنماوں سے ملاقاتیں

اسلام آبا د(یو این انئی)ترجمان امریکی سفارت خانہ کی جانب سے ایک بیان میں کہاگیا ہے کہ امریکی سفیر سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کی میزبانی میں ملتان میں سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملے ہیں،امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم لاہور میں سابق وزیراعظم…
Read More...

نواز شریف نے ناراض رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منا لیا

اسلام آباد(یو این آئی)قائد ن لیگ کا پرانے ناراض رہنماو¿ں کو منانے کا مشن۔ پہلے مرحلے میں نوازشریف کی ہدایت پر کیپٹن ر صفدر نے سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا کو منالیا۔ پارٹی صوبائی صدر امیر مقام اور سینیر رہنما اقبال ظفر جھگڑا نے گلے شکوے ختم…
Read More...