The news is by your side.

عمران خان کے ایک اور قریبی ساتھی علی نواز اعوان بھی تحریک انصاف چھوڑ کر استحکام پارٹی میں شامل ،

0

اسلام آباد ( یو این آءی )تحریک انصاف کیلئے ایک اور بڑا سیاسی جھٹکا ، علی نوا ز اعوان بھی کپتان کا  ساتھ جھوڑ گءے ۔

 علی نواز اعوان جو گذشتہ کءی دنون سے روپوش تھے اور پھر چند روز قبل ان کی مانسہرہ سے گرفتاری کی خبر منظر عام پر آءی اتوار کے روز لاہور میں اچانک نمودار ہو گءے جہان انھوں نے  آئی پی پی کے پیٹرن انچیف جہانگیرترین اور صدر استحکام پاکستان پارٹی علیم خان سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں عون چوہدری اورآئی پی پی کی دیگر قیادت شریک تھی۔ اس ملاقات کے نتیجے میں علی نواز اعوان کی استحکام پارٹی میں شمولیت کا اعلان سامنے آیا ۔

 

 

تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان کا استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کافیصلہ۔ جہانگیرترین سے ملاقات میں علی نواز اعوان نے اپنے آئندہ سیاسی فیصلے سے آگاہ کیا۔جہانگیر ترین اور عبدالعلیم خان نے علی نواز اعوان کو آئی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

 

علی نواز اعوان نے تحریک انصاف میں شمولیت سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور عمران خان کے بہت قریب رہے،

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.