The news is by your side.

ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی

0

اسلام آبا د(یو این آئی)پاکستان کے لئے ملائشیا کی باتک ائرلائن کی پہلی پرواز اسلام آباد پہنچ گئی،باتک ائرلائن کو جناح انٹرنیشنل پہنچنے پر روایتی واٹر سلوٹ پیش کیا گیا،باتک پرائیویٹ ائرلائن کوالالمپور اور کراچی کے درمیان ہفتہ وار تین پروازیں چلائے گی،باتک ائرلائن کی پہلی پرواز گزشتہ شام 7 بجکر 28 منٹ جناح انٹرنیشنل پہنچی،پاکستانی حکام نے مسافروں کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ائیر لائن حکام کو پھول پیش کئے گئے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.