The news is by your side.
Browsing Category

پاکستان

وزیراعظم شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات,…

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور ڈاکٹر اے ایف ایم خالد حسین کی ملاقات ۔ پاکستان میں بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر محمد اقبال حسین خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر حسین اور ان کے وفد کا خیرمقدم…
Read More...

پنجاب،سندھ اور خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری۔

کراچی: پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخواہ کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ کے امدادی آپریشنز جاری ہیں۔ سیلاب سے متاثرہ شہریوں کی فوری مدد اور تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پاک بحریہ کی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمیں مسلسل مصروف عمل ہیں۔ ڈائریکٹر…
Read More...

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب،

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ 250 ووٹ لے کر سینیٹر منتخب ہوگئے ۔ سینیٹ الیکشن کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سینیٹ الیکشن میں 251 ووٹ کاسٹ ہوئے، جن میں اسے ایک منسوخ ہوا۔ اس سے قبل پنجاب اسمبلی کے باہر…
Read More...

موبائل سمز کا ڈیٹا لیک،وزیرداخلہ محسن نقوی نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا…

اسلام آباد:موبائل سمز کا ڈیٹا لیک ہونے سے متعلق نشر ہونے والی خبر، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے فوری نوٹس لے لیا۔ نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی کو تحقیقات کا حکم، وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر خصوصی انوسٹی گیشن ٹیم تشکیل دیدی ہے۔…
Read More...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں  اتوار اور پیر کی درمیانی چاند گرہن (بلڈ مون) کا نظارہ۔

اسلام آباد:پاکستان سمیت دنیا بھر میں  اتوار اور پیر کی درمیانی چاند گرہن بلڈ مون کا نظارہ ،جسے کروڑوں لوگوں نے دیکھا، محکمہ موسمیات کے مطابق ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، یورپ اور امریکا کے بعض حصوں میں بھی چاند گرہن دیکھا گیا۔ چاند کی…
Read More...

امریکہ نے سیلاب سے متاثرہ آبادی کے لیے دی جانے والی امداد میں اضافہ کر دیا۔

سیلاب کی جاری صورتحال کے نتیجے میں امریکہ نے متاثرہ آبادی کے لیے دی جانے والی امداد میں اضافہ کر دیا ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق امدادی سامان پر مشتمل کل چھ پروازیں امریکی آرمی سینٹرل کمانڈ کے ذریعے پاکستان پہنچیں گی، جن میں خیمے، پانی…
Read More...

پنجاب کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف مشن جاری۔

راولپنڈی:افواج پاکستان کی جانب سے پنجاب کے سیلاب متاثرین کے لیے زمینی و فضائی ریسکیو آپریشن جاری، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، گجرات، نارووال اور شکرگڑھ میں ہزاروں افراد کی محفوظ مقامات پر منتقلی اور ریلیف سرگرمیاں جاری ہیں،جنرل آفیسر کمانڈنگ…
Read More...

بھارت سیلابی صورتحال بارے رابطہ ، بگلیہار ڈیم اور سلال ڈیم کے سپل ویز کھول کر چناب میں پانی چھوڑ…

اسلام آباد :بھارت سیلابی صورتحال کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پاکستان سے سفارتی سطح پر رابطہ، بگلیہار ڈیم اور سلال ڈیم کے سپل ویز کھول کر چناب میں پانی چھوڑنے سے آگاہ کر دیا ۔  بھارت کی جانب سے مزید پانی چھوڑنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں…
Read More...

کالا باغ ڈیم سے متعلق علی امین کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، سلمان اکرم راجہ

راولپنڈی :پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی اے ٹی سی کورٹ راولپنڈی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے کالاباغ ڈیم سے متعلق بیان کو انکی ذاتی رائے  قرار دے دیا، ان کا کہنا تھا…
Read More...

پنجاب میں سیلاب،کئی بستیاں اجڑ گئیں، لاکھوں افراد کی نقل مکانی، فصلیں تباہ

لاہور: پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی پنجاب نے دریائے راوی، ستلج اور چناب میں سیلاب کے باعث ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کر دی، اب تک پانی میں ڈوبنے سے 30 اموات ہوئی ہیں، 2 ہزار 308 موضع جات زیر آب آ گئے، 15 لاکھ 16 افراد متاثر ہوئے…
Read More...