عید کے تین دنوں میں ضلع راولپنڈی میں167 روڈ ٹریفک حادثات، 189 افراد متاثر۔
راولپنڈی: عیدالاضحیٰ کے تین روز کے دوران ضلع راولپنڈی میں ٹریفک حادثات اور آگ لگنے کے واقعات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا۔
ریسکیو 1122 راولپنڈی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق عید کے تین دنوں میں مجموعی طور پر 167 روڈ…
Read More...
Read More...