The news is by your side.

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے نئے وزیر اعظم منتخب ، عہدے کا حلف اٹھا لیا

افتخار گیلانی کو وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے 30 ووٹ ملے ، ان کے مدمقابل پیپلزپارٹی کے سردار مختار احمد 14 ووٹ حاصل کر پائے ۔

0

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کے منصب پر اعتماد کا اظہار کرنے پر پارٹی قائدین سمیت تمام افراد کا شکر گزار ہوں، آزاد کشمیر کو ترقی اور خوشحالی کی مثال بنانے کے لیے سب کو مل کر چلنا ہوگا۔

نومنتخب وزیر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ حکومت کو اپنے مقاصد کے حصول کے لیے قانون ساز اسمبلی کے ارکان کی حمایت درکار ہے، تمام ممبران کے تعاون سے آزاد کشمیر کی بہتری کے لیے کام کریں گے۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.