The news is by your side.

مذاکرات کامیاب، گڈز ٹرانسپورٹرز کا ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان۔

کراچی: حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے جس کے بعدگڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن نے ملک بھر میں ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ صدر گڈز ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن ملک شہزاد نے اعلان کیا ہے کہ حکومت نے جو وعدے کیے ہیں اس بنیاد…
Read More...

مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر نتیش کمار ریڈی کے خلاف مقدمہ درج۔

بی جے پی کے اتحادی اور بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار  ریڈی کے خلاف بھارتی ریاست بہار کے شہر پٹنہ میں ایک تقریب میں مسلمان خاتون ڈاکٹر کا نقاب کھینچنے پر مقدمہ درج ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سماجی وادی پارٹی کی رہنما سمیہ رانا نے…
Read More...

عمران خان کے بیٹوں کی والد سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کی تیاریاں۔

پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کے بیٹے قاسم خان نے کہا ہے کہ انہوں نے اور ان کے بھائی سلیمان نے اپنے ویزے کے لیے درخواست دی ہے اور وہ دونوں جنوری میں پاکستان کا دورہ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بات…
Read More...

ایشیز سیریز،آسٹریلیا کا تیسرے ٹیسٹ کے لیے 2 تبدیلیاں کے ساتھ پلئینگ الیون کا ۔

آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے تیسرے ٹیسٹ کے لیے پلئینگ الیون میں 2 تبدیلیاں کرتے ہوئے ٹیم کا اعلان کردیا ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی پلئینگ الیون میں دو تبدیلیاں کی گئی ہیں، کپتان پیٹ کمنز کی پلئینگ الیون میں واپسی نیتھن لیون بھی…
Read More...

بونڈی بیچ کے حملہ آور،بھارتی شہری کی حیثیت سے فلپائن کا دورہ کیا،فلپائن امیگریشن ۔

فلپائن کی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ بونڈی بیچ کے حملہ آوروں نے نومبر میں فلپائن کا دورہ کیا۔ فلپائن امیگریشن کے مطابق بونڈی بیچ کے حملہ آور بھارتی شہری کی حیثیت سے فلپائن پہنچے تھے۔ حملہ آور باپ اور بیٹے نے گزشتہ ماہ…
Read More...

پولٹری کارٹیل کیس،پولٹری ایسوسی ائیشن کو 15 دن میں جرمانہ جمع کروانے کا حکم۔

اسلام آباد: پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کی کارٹلائزیشن کے متعلق طویل عرصے سے زیرِ التوا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے، کمپٹیشن اپیلیٹ ٹریبونل نے کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے، پولٹری ایسوسی ایشن کی اپیل نمٹا دی ہے۔ تاہم…
Read More...

اسرائیل کیخلاف مزاحمت تمام فلسطینی عوام کی خواہش ہے، حماس رہنما اسامہ حمدان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم   حماس کے  سینئر   رہنما اسامہ حمدان کا کہنا ہےکہ  اسرائیل کے خلاف  مزاحمت  تمام فلسطینی عوام کی  خواہش ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس کے سینئر رہنما اسامہ حمدان نے ایک بیان میں کہا ہےکہ قابض اسرائیلی حکومت تمام…
Read More...

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کر دیا۔

 حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 14 روپے کمی کی گئی جبکہ پٹرول کی قیمت کو برقرار رکھا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لئے…
Read More...

نیشنل پریس کلب کرسمس کے موقع پر مسیحی ممبران کی خوشیوں میں شریک ،

اسلام آباد:  نیشنل پریس کلب کرسمس کے موقع پر اپنے مسیحی ممبران ، اُن کی فیملیز کی خوشیوں میں شریک ہونے اور بین المذاہب مذہبی ہم آہنگی کو فروغ دینے کے لیے 17 دسمبر  بروز بدھ ایک شاندار تقریب کا اہتمام کرے گا۔ میڈک گیلریا انٹرنیشنل اور…
Read More...

دہشتگردوں کی پشت پناہی مہنگی پڑ گئی جرمنی کا افغان مہاجرین کیلئے نو انٹری کا اعلان

دہشتگردوں کی پشت پناہی افغان طالبان کو مہنگی پڑ گئی، جرمنی نے بھی افغان مہاجرین کیلئے نو انٹری کا اعلان کر دیا جرمن حکومت کا افغان مہاجرین کے خلاف سخت اقدام،افغان پناہ گزین پروگرام فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان افغان طالبان کی شدت…
Read More...