سونے کی قیمتوں میں استحکام، آج نرخ برقرار.
گزشتہ روز فی تولہ 2,300 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔چاندی کی قیمت میں گزشتہ کچھ دنوں سے کمی آنے کے بعد جمعرات کے روز پھر اضافہ دیکھنے میں آیا۔
کراچی:سونے کی قیمتوں کو بریک لگ گئی،
چاندی کی قیمت:
پاکستان میں چاندی کی قیمت میں گزشتہ کچھ دنوں کمی آنے کے بعد جمعرات کے روز پھر اضافہ دیکھنے میں آیا، کراچی، لاہور اور اسلام آباد میں 10 گرامی چاندی کی قیمت تقریباً 7,533 روپے رہی جبکہ ان شہروں میں ایک تولہ چاندی کی قیمت تقریباً 8,777 روپے ریکارڈ کی گئی۔
اسی طرح راولپنڈی، پشاور اور کوئٹہ میں بھی چاندی کے نرخ یکساں رہے، ان شہروں میں 10 گرامی چاندی کی قیمت 7,533 روپے رہی جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 8,777 روپے رہی۔