پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی سے کاروبار کا آغاز۔
اسلام آباد: منگل کے روز بازارِ حصص میں 1534 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار شروع ہوا، جس کے نتیجے میں کے ایس ای 100 انڈیکس گھٹ کر ایک لاکھ 49 ہزار 673 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔
بعد ازاں مارکیٹ میں مندی کا رجحان جاری رہا اور انڈیکس…
Read More...
Read More...