The news is by your side.

آئی سی سی ٹی۔20 ورلڈ کپ، پاکستان اور نیوزی لینڈ آج مدمقابل ہوں گے،

کولمبو:  ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سپریٹ راؤنڈ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں اج سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو کے پریماداسا سٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی، سری لنکا میں دیگر میچز کی طرح اس میچ میں بھی بارش کا خطرہ ظاہر کیا جا رہا ہے…
Read More...

پی ایف ایف کے صدر محسن گیلانی سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات

اسلام آباد:  پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) کے صدر سید محسن گیلانی نے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے ملاقات، ملاقات  میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کے لیے اسٹریٹجک تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…
Read More...

محی الدین وانی پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا ایڈہاک صدر مقرر

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ محی الدین وانی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کا ایڈہاک صدر تعینات کر دیا ۔ وزیراعظم نے ہاکی فیڈریشن میں بد انتظامی کا نوٹس لیا تھا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے سابق صدر طارق…
Read More...

غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔

صدر ٹرمپ کے تشکیل کردہ غزہ کے بورڈ آف پیس کا پہلا باضابطہ اجلاس واشنگٹن میں شروع ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انھوں نے کہا کہ میں نے پاک بھارت جنگ رکوائی، مودی کو کہہ دیا کہ بھاری ٹیرف لگائیں گے۔ اس جنگ کے دوران 11 طیارے گرائے…
Read More...

آئی سی سی ٹی۔20 کرکٹ ٹورنامنٹ ویسٹ انڈیز اور زمبابوے نے اپنے میچ جیت لیے۔

 اسلام آباد:   آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ  کرکٹ ٹورنامنٹ کے 19 فروری کو کھیلے گئے میچوں میں وسیٹ انڈیز نے اٹلی کو اور زمبابوے نے میزبان سری لنکا کو شکست دے دی، کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں کھیلے جارہے میچ میں اٹلی کی ٹیم 166…
Read More...

سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی.

سپریم کورٹ نے صحافی سہراب برکت کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی، صحافی سہراب برکت کی دو لاکھ کے مچلکوں کے عوض ضمانت ضمانت منظور کی گئی، جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے ضمانت کی درخواست پر سماعت کی، صحافی…
Read More...

کنگ سلمان ریلیف سینٹر کا ماہِ رمضان میں 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز۔

اسلام آباد:   کنگ سلمان ریلیف سینٹر نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے تعاون سے ماہِ رمضان کے موقع پر پاکستان کے 30 اضلاع میں غذائی امداد کی تقسیم کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ اقدام فوڈ باسکٹ پروجیکٹ (5) – پاکستان 2026 کے تحت کیا جا رہا ہے، جس…
Read More...

پارٹی سے مایوس عمران خان کی بہنوں سے آواز بلند کرنے کی درخواست۔

اسلام آباد:   بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں نے اپنے بھائی کے علاج کے اقدمات اور ان کی بینائی سے متعلق سرکاری ڈاکٹروں کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔  بنی گالا میں مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

رمضان 2026 میں ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم متوقع،این ڈی ایم اے

اسلام آباد:   این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے ماہ رمضان کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے جائزہ پیش کر دیا، رمضان 2026 میں ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم متوقع، دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ، راتیں…
Read More...

بھارت سے شکست قومی ٹیم کڑی تنقید کی زد میں،اگلے میچ میں بڑی تبدیلیوں کا امکان۔

اسلام آباد: آئی سی سی ٹی ۔20 ورلڈ کپ میں بھارت سے شرمناک شکست کے بعد قومی ٹیم اور کپتان سلمان علی آغا شدید تنقید کی زد میں ، پاکستان اور بھارت کے میڈیا بلخصوص سوشل میڈیا نے ٹیم کی بیٹ بجا رکھی ہے اور تنقید کا سلسلہ ہے کہ تھمنے کا نام نہیں…
Read More...