سکیورٹی فورسز کا خفیہ معلومات پر بنوں میں آپریشن،22 خوارجی جہنم واصل ۔
راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر بنوں میں آپریشن کرتے ہوئے 22 خوارجی دہشت گرد جہنم واصل کر دیئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے گروہ کی موجودگی کی اطلاع ملی…
Read More...
Read More...